9. پہلا سوال پاکستان میں شریعت کے نفاذ کے بارے میں ہے۔ جب کسی مظلوم عورت کی عصمت دری ہو اور وہ عدالت میں بیان دے کہ اس پر یہ ظلم ہوا ہے، لیکن چار گواہ پیش نہ کر سکے، تو عدالت نے اسے ہی مجرم ٹھہرا کر زنا کی مجرم کے طور پر سزا دی ہے۔ ایسا ایک مقدمہ پاکستان میں ہوا؛ جرمنی میں چھپنے والا ایک رسالہ لکھتا ہے کہ اس قانون سے مسلمان عورتوں کی حالت مزید خراب ہوگی … اس بارے میں اسلامی تصور کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

پہلے سوال پاکستان کی شریعت نفاظ شریعت کے متعلق ہے ایک سیکنڈ میں اعلان کر دوں زیاولہ طاہر اگر یہ اعلان سن رہا ہو تو سٹیج پر آ جائے حمیر صاحب جرمنی کا بیٹا زیاولہ طاہر یہاں بیٹھا ہوا کہیں زیا آ جاؤ در ہونے کوئی نہیں جو میں کچھ کہتا آ جاؤ جاؤ چلیں آپ بتائیے پاکستان میں نفاظ شریعت کے متعلق ہے پہلا سوال اس میں یہ ہے کہ کسی مظلوم عورت کی جب اس کو ریپ کیا جائے تو وہ عدالت میں اگر یہ بیان دے کہ میرے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے تو اگر وہ چار گواہ پیش نہ کر سکے اس کے لئے عدالت نے یہ فیصلہ کیا ہے یا وہ پیش نہیں کر سکتی اس کو قصوروار کردانا ہے عدالت نے اور اس کو یعنی زنا کی مجرم قرار دیتے ہوئے سزا دی گئی ہے پاکستان میں کیسا واقعہ ہوگا ہے یہ ایک مسالہ ہے جرمنی میں چھپتا ہے اس میں جو لکھا ہے اس نے یہ قانون مسلمان عورتوں کے حالات مزید خراب کر دے گا آج بھی اگر کسی عورت کی عزت لوٹی جائے میں بات سمجھتا ہوں اس کی تصویل کی ضرورت نہیں ہے پوچھنا کیا چاہتے ہیں یعنی اسلام میں اس کا کیا تصور ہے پاکستان میں جو اسلام کو بدنام کرنے کے لئے حرکتیں کر رہے ہیں ان میں سے یہ بھی ہے بالکل نجائز فیصلہ ہے یہ درست ہے اور اسلام میں کیا جس کا تصور ہے کہ اگر ایک مسلمان عورت ایسے عدالت میں رجوع کرتی ہے تو عدالت فیصلہ کرے گی حالات کے مطابق جب تک حالات واضح نہیں ہو میں کسی طرح جواب دے دوں عدالت کو حکم ہے اسلام کا کہ انصاف سے فیصلہ کرو عقل سے کام لو قرے دو معاملات کو اور سچائی کو تراش کر کے اس کے مطابق فیصلہ دو پس کوئی دو ٹوک فیصلہ ہوئی نہیں سکتا ہر ایک کی حالات کا جازہ لینے کے بعد فیصلہ ہوگا

آج 10 میں سے 10 باقی