10. دوسرا سوال شق القمر کے بارے میں ہے۔ میں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب اور حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی تفسیر صغیر میں جو پڑھا ہے، اس کے مطابق میرے خیال میں چاند حقیقتاً دو ٹکڑے نہیں ہوا تھا۔ لیکن جب میں نے بعض احمدی دوستوں سے بات کی تو وہ اصرار کرتے ہیں کہ چاند حقیقتاً پھٹا تھا؛ کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آئینہ کمالات اسلام اور بعض دوسری کتب میں جو لکھا ہے اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے۔ لیکن حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے تفسیر صغیر میں لکھا ہے کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ چاند حقیقتاً پھٹا تھا وہ غلطی پر ہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال دوسرا سوال یہ ہے شکل کمر کے بارے میں ہے میں نے جو کتابوں میں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت خلیفہ دمسانی نے جو تفسیر صغیر میں تحرین فرمایا ہے پڑا ہے اس کے مطابق یعنی میرے خیال کے مطابق یہ جو کتابوں میں لکھا ہے چاند حقیقتاً دو ٹکڑے نہیں ہوا تھا لیکن بعض دوستوں سے جب بات ہوئی یا احمدی دوستوں سے تو وہ اس بات پر مسر ہیں کہ حقیقتاً چاند دو ٹکڑے ہوا تھا یعنی حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آئینہ کمالات اسلام اور بعض اور کتابوں میں جیسے تحریف فرمایا ہے اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ حقیقتاً چاند دو ٹکڑے ہوا تھا لیکن حضرت خلیفت مستانی رضی اللہ علیہ وسلم نے جو تفسیر صغیر میں فرمایا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ چاند حقیقتاً دو ٹکڑے ہوا تھا وہ غلط ہے تو اس کے بارے میں عبارتیں ہیں جب آپ کوٹ کرتے ہیں تو احتیاط کا تغازہ یہ ہے کہ اصل عبارت کوٹ کی جائے کیونکہ اتنے بڑے مجمع میں آپ ایک عبارت کہہ رہے ہیں ہو سکتا ہے اس میں کچھ فرق ہو اور غلط تاثر لوگوں پر پڑے اس لئے آئندہ سے یاد رکھیں کہ ایسے سوالات کرنے ہوں جن کا تعلق حضرت مسیح مہد علیہ السلام یا خلفاء کی تحریروں سے ہو ایسی صورت میں وہ تحریریں سامنے رکھ کر بات کرنی چاہیے جہاں تک شکل قمر کا تعلق ہے حضرت مسیح مہد علیہ السلام کی بعض تحریروں میں سے یہ تاثر ہوتا ہے کہ واقعہ تن دو ٹکڑے ہوا لیکن یہ پڑھنے والے کی کم فہمی ہے جو یہ نتیہ نکالے کہ آپ نے یہ فرمایا ہے کہ ہو گیا تھا دو ٹکڑے حضرت مسیح مہد علیہ السلام نے ایک سے زیادہ جگہ امکانی بحثیں کی ہیں بعض جگہ آپ لکھتے ہیں کہ اگر دو ٹکڑے ہوا ہو تو اسے خلاف قدرت قرار دے کر ردنی کیا جا سکتا کیونکہ وسیح علاقے پر پھیلی ہوئی گواہی جو ہندوستان تک ملتی ہے ایسے لوگوں کی ہے جنہوں نے چاند کو واقعہ تن دو ٹکڑے ہوتے دیکھا اس لئے اس وسیح شہادت کے بعد ہم کسی اور بحث کو قبول نہیں کریں گے دوسری جگہ مسیح مہد علیہ السلام نے اس کو ایک عظیم کشف کے طور پر بھی پیش کیا یہ بھی امکان ہے اس لئے جب حضرت مسیح مہد علیہ السلام مختلف امکانات کھول رہے ہیں تو آج کل کسی کا یہ کہہ دینا کہ نہیں آپ یقینی طور پر صرف دو ٹکڑے سمجھتے تھے یہ درست نہیں ہے حضرت مسیح مہد علیہ السلام جو ان امکانات میں سے ایک کو اخص کر لیا اور ایک کو قبول نہیں کیا اس کی وجہ زیادہ تر یہ تھی کہ آپ کا یورپین اعتراضات کا سامنا تھا آپ کو اور آپ کے علم میں یہ بات لائی گئی کہ جو زمانہ بیان کیا جاتا ہے اس زمانے کی چاند کی تاریخ کے مطابق کوئی واقعہ چاند کے پھٹنے کا نہیں ہوا یعنی سائنٹیفک گواہی کی طور پر اس لیے ایک ایسی بات آپ کے علم میں لائے گی جو مسیح مہد علیہ السلام کی زمانے میں آپ کے سامنے پیشنہ ہی کی گئی اس پر آپ کے نزدیک صرف ایک ہی تشریح باقی رہ گئی کہ جو بھی ہوا ہے وہ واقعہ تن پھٹنا نہیں ہوا بلکہ ویسا پھٹنا دیکھا گیا ہے اس کے کئی امکانات ہیں میں نے ایک انگلستان کی مجلس میں ایک امکان یہ پیش کیا تھا کہ بعض دفعہ یہ یہاں زمین کے متعلق ہمارا مشاہدہ ہے سائنس دانوں نے بیان کیا ہے کہ میٹی اور یعنی آسمان سے جو ٹکڑے گرتے ہیں وہ اگر بہت بڑا ٹکڑا کوئی زمین میں یا سمندر میں گرے تو اتنا بڑا طوفان آ سکتا ہے کہ اس لائن میں افق تا افق ساری فضاء یا مواشتر سے یا گرد سے بھر جائے دور کی دنیا سے اگر کل اس وقت اس دنیا کو دیکھ رہا ہو تو اسے بالکل یوں لگے گا جیسے زمین دو ٹکڑے ہو گئی ہے اور چاند کے متعلق سائنس دان یہ بتاتے ہیں کہ وہاں کثرت کے ساتھ میٹیوز گرتے رہتے ہیں اور ماتا زدہ چیرے کی طرح چاند کا چیرہ ہے جیسے چیچپ ہوئی ہو بڑے بڑے گڑے پڑ جاتے ہیں وجہ یہ ہے کہ چاند کی فضاء کسیف نہیں ہلکی ہے اور ہلکی فضاء میں اسمانی ٹکڑے بغیر جلے سیدھا زمین تک چاند کی زمین تک پہنچ جاتے ہیں تو ہرگز بائید نہیں ہے کہ کوئی ایسا بڑا اسمان کا میں جو میں پھرنے والا ٹکڑا پتھر کے آئے کسی مادے کا وہ اس طرح چاند پر گرہ ہو کہ گرد و غبار کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہو اور دنیا سے دیکھنے والے کو یوں دکھائی دیا ہو کہ اب چاند کے بیچ میں خلاہ آگیا ہے آدھا ادھر ہو گیا آدھا ادھر ہو گیا تو امکان موجود ہیں اور یہ امکان بھی موجود ہے کہ وہاں کچھ نہ ہوا ہو اور عالمی کشف دکھائی دیا ہو اللہ تعالیٰ نے ایک وسیع پیمانے کی آنکھوں پر کشفن یہ نظارہ ظاہر فرمایا ہو کہ چاند دو ٹکڑے ہوا ہے ایسے وسیع کشف بھی مذہبی دنیا میں ملتے ہیں حضرت عمر کا کشف ہے آپ نے بہت دور شمال میں اب ایک فوج کو دورانے جنگ جس کا سردار ساریہ تھا غلط حرکت کرتے ہو غلط اقدام کرتے دیکھا آپ نے آواز دی خطبہ پڑھا دیتے ہو جمعہ کے وقت تھا یا ساریہ الجبل یا ساریہ الجبل اے ساریہ پہاڑ کی طرف ہٹ جاؤ ورنہ تم نقصان اٹھاؤ گے یہ آواز وہاں صرف ساریہ نے نہیں سنی ساری فوج نے سنی اور یہاں بھی صحابہ نے جو آپ بیٹھے خطبہ سن رہے تھے انہوں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ کہہ رہے ہیں یا ساریہ الجبل یا ساریہ الجبل جمعہ کے بعد انہوں نے پوچھا کہ یا حضرت آپ نے یہ کیا بیچ میں کہا تھا آپ نے فرمایا میں نے دیکھا تھا کہ ساریہ ہماری فوج کو پہاڑ کے دامن سے ہٹا کر دشمن پر حملہ کرنے نہیں لے جا رہا ہے اور دشمن زیادہ طاقتور تھا اگر اس کی پیچ ننگی ہو جاتی فوج کی تو ہماری فوج نے شکست کھا جانی تھی تو میں نے اس کو میں نے چونکہ نظارہ دیکھا بے اختیار میرے موہ سے نکلا یا ساریہ الجبل یا ساریہ اے ساریہ پہاڑ جبل جبل جبل پہاڑ کی طرف پہاڑ کی طرف بعد میں وہاں سے پیغامبر آیا اور اس نے میں نے ہی یہ واقعہ سنایا تو اس دنیا میں قطی شواہد موجود ہیں کہ عالمی کشف کے ذریعے ایک نظارہ کثرت سے لوگوں کو دکھایا جا سکتا ہے اس لیے یہ مسئلہ کوئی الجا ہوا مسئلہ ہی نہیں ہے یہ قطی بات ہے کہ جب آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگلی اٹھائی چاند کی طرف تو اس وقت اہلِ عرب نے چاند کو ضرور پھٹتے ہوئے دیکھا ہے کیا ثبوت ہے اس کا اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ مستشرقین یعنی غیر مسلم اسلام پر تحقیق کرنے والے اس بات پر متفق ہیں کہ قرآن کریم میں اگر کسی واقعہ کا بیان ہوا ہو جو اس زمانے سے تعلق رکھتا ہو تو یقیناً سچا ہے ورنہ سارے مسلمان رسول اللہ علیہ وسلم کو نعوذ باللہ جھوٹا سمجھ کے بیسے ساتھ چھوڑ دیتے اور سارے عرب تانہ دیتے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے تم نے ایک فرضی قصہ بنا لیا ہے اس اصول کے تابعے جب قرآن کریم میں یہ آیت ملتی ہے اقتربت الساعت ونشق القمر کہ قیامت کی گھڑی قریب آگئی کیونکہ چاند دو ٹکڑے ہو گیا تو لازمان اہل عرب نے اس کو دو ٹکڑے ہوتا ہوا دیکھا ہوگا پس اس سے کیا بحث ہے کیا فرق پڑتا ہے کشف تھا واقعہ تن پھٹا یا پھٹتا ہوا دکھائی دیا یا ٹکڑا آگیا تھا کوئی گرد کا یا کوئی زلزلہ آگیا تھا یہ ساری این میٹریل باتیں ہیں بنیادی بات یہی ہے کہ اس آیت کی روشنی میں دنیا کو یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ کچھ نہ کچھ ہوا تھا جس کے نتیجے میں چاند کو لوگوں نے دو نیم ہوتے ہوئے دیکھا تھا سمجھ گئے ہیں؟

آج 10 میں سے 10 باقی