11. حضور، پچھلے مہینے ایک جرمن دوست ہمارے تبلیغی سٹال پر آئے اور ہم سے حجر اسود کے بارے میں پوچھا: پہلا یہ کہ کیا قرآن کریم میں اس کا ذکر ہے، اور دوسرا یہ کہ اسلام سے پہلے اس کی اہمیت کیوں تھی اور اسلام کے بعد بھی اس کی اہمیت کیوں ہے، اور مسلمان اسے بوسہ بھی دیتے ہیں۔ ہم نے اسلامی تاریخ سے اسے مطمئن کیا اور مربی صاحب سے بھی رابطہ کیا، لیکن پھر بھی بعد میں ہماری جماعت میں کچھ بحث ہوئی۔ کیا آپ اس پر مزید روشنی ڈال سکتے ہیں، کیونکہ جب کوئی پتھر کو بوسہ دیتا ہے …

اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور ہم آئیے پچھلے میں انہیں ہمارے تبلیغی سکال پہ ایک جرمن دوست آئے تو انہوں نے اصل میں یہ سوال کیے ہم سے حجرِ اسوط کے بارے میں پہلے تو ان کا سوال یہ تھا کہ کیا قرآنِ مجید میں اس کا ذکر ہے اور اس کے بعد انہوں نے دوسرا سوال کیا کہ اس کی اسلام سے پہلے کیوں اہمیت ہے اور اسلام کے بعد بھی اس کی اب تک اہمیت ہے اور مسلمان اس کو چومتے بھی ہیں تو ہم نے بارال جو اسلامی تاریخ کا مطالعہ کیا ہم نے ان کی تسلیح بھی کروائی اور مربی صاحب سے بھی رابطہ کیا لیکن پھر بھی ہماری جماعت میں اس کے مطالق تھوڑی سی بیس بھی ہوئی بعد میں تو سوال میرا یہ ہے کہ کیا آپ اس پہ مزید روشنی ڈال سکتے ہیں کیونکہ جب پتھر کو چونتے ہیں میں بات کریں ہم آپ کی اس موضوع پہ تو میں اتنی دفعہ بات اظہار خیال کر چکا ہوں مجھے تعجب ہے کہ آپ تک خبر کو نہیں پہنچی ابھی تک نہیں حضور وہ ٹھیک ہے لیکن اس پہ ہماری جماعت میں چند دوست ایسے تھے جنہوں نے کہا کہ حضور سے بھی کیونکہ یہ موقع ہے میں نے ہی بتایا ہے کہ میں خود کئی دفعہ اس موضوع پہ روشنی ڈال چکا ہوں آپ کی جماعت تک خبر نہیں پہنچی اس پر ایک لوگ کی تھکاور دور کرنے کے لطیفہ سنا دوں ایک دفعہ افغانستان کے ایسے علاقے سے ایک آدمی پشاور آیا جہاں شیائیزم کا کوئی وجود نہیں تھا کبھی اس نے ساری عمر ماتم ہوتے نہیں دیکھا تھا تازیہ تازیہ کا ماتم بغیرہ اتفاق سے اس دن شیعہ تازیہ کر رہے تھے اور جسہ دستور ہے پاکستان میں وہ چھتی پیٹ رہے تھے اور بہت بڑا جنوس تھا وہ سمجھا کہ بہت بڑا کوئی آدمی فوت ہوا ہے جو اتنا بڑا شہر ماتم کرتا ہے اس نے پوچھا کہ بتاؤ کون فوت ہوا ہے تو انہوں نے کہا حضرت امام حسین اس نے کہا اچھا یہ خبر یہاں اب پہنچی ہے تیرہ سو سال ہو گیا آج اتنا پہنچی ہے تو بعض دگا واقعات تو ہوئے ہوتے ہیں اتنا نہیں پہنچتی اب میں مختصر بتا دیتا ہوں سوال کی جو سوال کی وہاں بحث ہوئی ہے اختصار سے پہلے مجھے وہ بتائیں تاکہ میں ایسا جواب دوں جس کا اس بحث سے تعلق ہو اصل میں جو جرمد وصیل فہمانے پر اس پر روشن ڈالتا رہا ہوں اصل میں جو جرمد دوست تھے انہوں نے تو اس بات میں انسیسٹ کیے کہ قرآن امجید سے ہمیں کوئی آیت دکھائیں یا قرآن امجید میں اگر اس کا ذکر ہے اس میں تو بحث کا سوال ہی نہیں قرآن کریم میں اس کے ذکر نہیں اصل میں ہمارے جو بیعث ہوئی وہاں پہ وہ پتھر چومنے کے بیعث ہوئی وہاں پہ وہ کہتے ہیں جی بعض کت جو غائر مسلم دوست ہیں وہ امپریشن لے لیتے ہیں جس طرح ہندو جو ہیں وہ پتھر کو پوچھتے ہیں اس طرح اگر مسلمان یہ بات تو عام کثرت سے لوگوں میں معلوم ہے جب مختلف وقت میں علماء بھی خیال کر چکے ہیں اور احادیث بھی جماعت کے لیکچروں میں پیش کی جاتی ہیں حضیث تو نے کہا ہے یہ اصر یعنی حضرت عمر کی روایہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے حضرت عصر کو دیکھتے ہوئے کہا کہ تُو ایک پتھر ہی تو ہے تیری کوئی حضیت نہیں عمر کبھی تجھے پیار نہ کرتا اگر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس نے پیار کرتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا حضور یہ بات تو ہی وہاں پہ ہاں تو یہ جب علم ہے آپ کے علم میں بات ہے اصل اب میں آپ کو مختصر پس منظر بتاتا ہوں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ حجرِ اسود وہ پتھر ہے جو ان پتھروں میں سے ہے یعنی جو خانہِ کعبہ کی تعمیر کے وقت آسمان سے اتارے گئے تھے اور پہلے اس کا رنگ سفید تھا جب زمین کی فضاء میں داخل ہوا تو زمین کی گناہوں کی وجہ سے اس کا رنگ کالا ہو گیا اس میں بہت گہری حکمت کی ایک بات بیان فرمایے گی ایک سے زیادہ حکمت کی باتیں بیان فرمایے گی پہلی بات تو یہ معلوم ہوتی ہے کہ خانہِ کعبہ کی پہلی تعمیر جب بھی ہوئی ہے جس خدا کے بندے نے کیا حضرت آدم تھے یا جو بھی تھا اس وقت خدا تعالیٰ نے آسمان سے تعلق قائم کرنے ظاہر تعلق قائم کرنے کے لئے وہاں میٹیورز کی بارش پر سائی ہو گی اور بہت دفعہ ایسا ہوا ہے کہ زمین میں داخل ہونے والے ٹکڑے پچھر گھارا کے ٹکڑے وہ پوری طرح نہیں جلتے بلکہ کچھ نہ کوئی زمین پہ گر بھی جاتے ہیں اور اگر وہ سفید رنگ کے بھی ہوں جب شضا میں داخل ہوں تو فرکشن کی وجہ سے جل کر تب ہی شولہ نظر آتا ہے ان کا وہ کالے ہو جاتے ہیں سریٹی سا رنگ پڑ جاتا ہے تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو پردہ اٹھایا ہے اس مضمون سے وہ یہ بنتی ہے بات کہ خدا تعالیٰ نے یہ فیصلہ کیا کہ پہلا گھر جو میری عبادت کیلئے قائم کیا جائے اس کے پتھر بھی زمین سے استعمال نہ ہو بلکہ جو سے آئے ہیں جب وہ فضاء میں داخل ہوئے تو وہ جل کر رنگ بدل گئے اور اور ان پتھروں سے پہلی بنیاد ڈالی گئی ہے خانہ کعبہ کی حضرت عبراہیم علیہ السلام نے جب خانہ کعبہ کی تلاش کی تو وہ سطح عرض سے مٹ چکا تھا اور بڑی مشکل سے کھنڑروں کی تلاش کیا آپ نے ایک آدھ دیوار تھوڑی سی قائم تھی باقی سب ختم ہو چکا تھا میرا یہ تاثر ہے کہ یہ پتھر حضرت عصد کا اسی کا بقیہ اسی کا تبرک ہے اور چونکہ پہلے واقعہ کی یاد دلاتا ہے اور خدا طرح نے آسمان سے خالصتاً اپنے بیعت کی تعمیر کیلئے بھیجا تھا اس محبت کے نتیجے میں نہ کہ نعوذ بلا عبادت کے رنگ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بو سے لیے اور یہی رواج پھر آگے چل پڑا یہ باتیں میں آپ کو عرض کر رہا ہوں کہ میں اس سے پہلے کئی دفعہ بیان کر چکا ہوں یہ زور یہ بات ہوئی جماعت میں ہوئی یہ بات لیکن اس میں ایک جو بنیادی چیز تھی باز کا تھی مسلم دوہ سے اتراز کرتے ہیں چومنے کی وجہ سے جس سے محبت کرتے ہیں اس کی تصویر چوم لیتے ہیں اس کے کپڑے چوم لیتے ہیں وہ شرک نہیں ہوتا اور خدا کا اتارا ہوا پتھر اگر چوم لے تو وہ شرک بن جاتا ہے جاہلانہ بات ہے میں اس محبت کا اجھار ہوں

آج 10 میں سے 10 باقی