12. حضور، یہاں جرمنی میں بہت سے دوست ہم سے پوچھتے ہیں کہ سؤر کا گوشت کھانا کیوں حرام ہے۔ جرمن کہتے ہیں کہ یہ بھی اللہ کا بنایا ہوا جانور ہے؛ اسلام نے اسے حرام کیوں قرار دیا ہے، اس کی عقلی دلیل کیا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
السلام علیکم ورحمت اللہ حضور سوال یہ ہے کہ ہم یہ جرمن میں تو کئی دوست ہمارے سوال کرتے ہیں کہ سور کھانا شوائن جو ہے کیوں حرام ہے جرمن کہتے ہیں کہ یہ بھی خدا کا بنایا ہوا جانوار ہے اسلام نے آخر اس کو کیوں حرام قرار دیا اس کی عقلی دلیل کیا ہے خدا کا جانوار بنایا ہے تو وہ کیڑے بھی ہیں جو گو کی اندر پھرتے ہیں وہ شیطان نے بنائی ہے وہ کہتے ہیں کہ اس کی عقلی دلیل تو آپ جو اس کو نہیں کھاتے آپ لوگ میں نے آپ کی عقلی دلیل کا جواب تو میں نے دے دیا جو خدا نے چیز بنائی ہے کھا جاؤ جرمن نہیں خدا نے بنائے جو خدا نے صحیح ہے ان کو میں کھا جائے گیا آج کی مجلس میں اس کا میں جواب دے چکا ہوں یہاں جو مستقو ہوئی تھی آج صبح بچوں کی مجلس میں بھی جواب دیا تھا اور بعد میں دوسری بڑی مجلس میں بھی جواب دے چکا ہوں اس لئے وقت تھوڑا ہے اس کو دھرانے کی ضرورت نہیں آپ کیسٹ لے کے سن لینا سمجھ گئے اس کا جرمن جواب میں ترجمہ بھی ہو چکا ہے جزا کلی