14. حضور، جب نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے تو میں نے اکثر دیکھا ہے کہ کہا جاتا ہے صفیں طاق ہونی چاہئیں۔ اسلامی نقطہ نظر سے اس کی کیا خاص وجہ ہے؟ لیکن جب کوئی بہت بڑا آدمی فوت ہو اور لاکھوں لوگ آئیں تو اس کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ مجھے یاد ہے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ کی نماز جنازہ میں میں نے ایسی کوئی بات نہیں دیکھی۔

اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور جاں نماز جنازہ پڑی جاتی ہے تو میں نے اکثر نوٹ کیا ہے کہ کہتے ہیں کہ وہ تعداد جو ہے صفوں کی وہ تاک میں ہونی شاہی ہے میں نے نوٹ کیا ہے آپ نے نوٹ کیا ہے نہیں میں نے نوٹ کیا ہے تو اس کی خاص اسلامی نکتہ نگاہ سے کیا وجہ ہے لیکن اگر کوئی جیسے بہت بڑا کوئی آدمی مر جائے تو اس میں لاکھوں ہزاروں کی تعداد میں لوگ آتے ہیں لیکن اس میں اس بات کا خیال نہیں رکھا جاتا ہے نہیں رکھا جاتا میں نے میرے مشاہدے کی یہ بات ہے کہ اس میں خیال نہیں رکھا جاتا ہے مجھے یہاں تک یاد ہے کہ جب خلیفہ تلوسیہ سالس کا نواز جنازہ ہوا تھا تو میں نے ایسے کوئی بات نہیں دیکھی میں نے دیکھی تھی آپ نے دیکھی ہوگی لیکن میرے ہی وہ علم میں نہیں ہے ضروری نہیں کہ آپ کے علم میں ہو جی جی ربا میں یا قادیان میں جتنے جنازے ہوتے ہیں جی جی ان میں صفوں کا ضرور خیال کیا جاتا ہے بلکہ بساؤں کا جنتظار کیا جاتا ہے جب تک خبر پیچھے سے نہ آ جائے کہ سفیں طاق ہو گئی ہیں اس وقت تک نواز جنازہ شروع نہیں کی جاتی اس لئے بعض دوست ایک طرف ہوتے ہیں کہ ضروری تو نہیں ان کو پتہ لگ جائے کہ کیا ہو رہا ہے اس لئے آپ کے علم میں بات نہیں آئی خیال ضرور رکھا جاتا ہے جہاں تک یہ سوال ہے کہ کیوں طاق کی فکر کی جاتی ہے اس لئے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نصیحتاً کہ طاق صفحے بنایا کرو اور اس کی وجہ یہ ہے دوسرے موقع پر آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالی خود طاق ہے اور طاق کو زیادہ پسند کرتا ہے آپ نے وضو میں نہیں نوٹ کیا کبھی جنازہ میں جو نوٹ کرتے ہیں وضو کو نہیں نوٹ کرتے تین دفعہ تین دفعہ کلی تین دفعہ ناک کی صفائی ایک دفعہ مسح ایک دفعہ پاؤں کا مسح یا ایک ہے یا تین ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم طاق کا خیال رکھا کرتے تھے پھر آپ نے یہ کیونی نوٹ کیا کہ نمازوں میں سارا دن کی نمازیں فرض نمازیں مغرب کے ذریعے طاق ہو جاتی ہیں سارا دن کی غیر فرض نمازیں وتر کے ذریعے طاق ہو جاتی ہیں سمجھے ہیں آپ پانچ اور پانچ نمازیں بھی طاق ہی ہیں پانچ تو اس لحاظ سے طاق کا مضمون بہت قصرت سے پھیلہ ہوا نظر آتا ہے بس جنازوں کو شفوں میں بھی اگر دکھائی دے تو کچھ تعجب کی بات نہیں

آج 10 میں سے 10 باقی