15. پیارے حضور، اگر نماز میں سجدے کے دوران انسان اللہ کی حمد میں محو ہو سکتا ہے، جیسا کہ آپ نے ایک خطبہ میں فرمایا – میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میں سائنسی نقطہ نظر سے سوچنے لگتا ہوں؛ کئی بار نماز میں کائنات میں بھٹک جاتا ہوں۔ کیا اس کا نماز پر اثر پڑتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرے پیارے حضور حسن اللہ علیکم اگر نماز میں سعیدہ کے دوران آدمی جیسے آپ نے خدم میں فرمایا کہ مہ ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ کی حامد میں اگر جیسے میرے سے اکثر ہو جاتا ہے کہ سینٹیفیک نکتہ نگازہ بھی میں بہت دفعہ ادھر سوچنے لگتا ہوں تو نماز پہ کوئی ات سینٹیفیک نکتہ نگازہ بھی بعت دفعہ یونیورسی جا کسی طرف نکل جاتا ہوں نماز میں تو اس پہ نماز سے کوئی اثر تو نہیں پڑتا ہے تسبیح کے نکتے نگاہ سے کہ کائنات ایسے بڑھتی جا رہی ہے تسبیح کے نگاہ سے کائنات کتنا وسیع ہوتی جا رہی ہے مزید منٹل پکچر کے ساتھ سے خدا کی طرف دماغ نکلتا ہے تو کوئی حرج نہیں ہے محفوظ ہے خدا کی طرف نہ نکلنے دیا گئے مگو پھر بھی انسان ایک مزوری ہو جاتی ہے اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہر انسان توجہ ہمیشہ قائم رکھ سکتا ہے بعض ایک خیال آتا ہے اس سے بٹکتے بٹکتے آدمی کہیں اور پہنچ جاتا ہے پھر پوشش کر کے واپس لانا پڑتا ہے یہ جدو جو ہو جائے استخفار کر لینا چاہیے اور وہموں میں نہیں مقتلع ہونا چاہیے ہمیشہ کوشش کرتے رہنا چاہیے کہ توجہ ہمیشہ خدا کی طرف رہے اور اس کے باوجود جو انسان سے غلطیاں ہو جاتی ہیں اللہ معافت کرما دیتا ہے رزاک اللہ