2. دل کے اطمینان کے لیے ایک سوال: سورۃ الفاتحہ میں اللہ تعالیٰ نے اپنی چار صفات بیان فرمائی ہیں: رب، رحمٰن، رحیم اور مالک یوم الدین۔ اگر کوئی شخص ان صفات کو اپنے اندر عملاً پیدا کرنا چاہے تو کیا یہی ترتیب رہے گی یا اسے کوئی اور ترتیب اختیار کرنی ہوگی؟
اردو مجلسِ عرفان، 30 اگست 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حالی علی اسلام علیکم مبارک قیمت کی خارصہ کا نام ہے حضور دل کی تسلیے کے لیے سوال ہے کہ سورہ فاتح میں جیسے اللہ تعالی نے اپنی چار صفات بیان کی ہے رب رحمان رحم و مالک عام الدین تو کیا اگر انسان اگر اس پر عمل کرنا چاہے اپنے آپ پر یہ تمام صفات جو ہے تو کیا ان کی وہی ترتیب رہے گی یا اس میں کوئی اور ترتیب اس کو اختیار کرنے پڑے گی؟ وہ ترتیب اس کے اختیار نہیں رہی نہیں ہے انسان کا آغاز ربوبیت سے ہوتا ہے ماں جب بچے کو پیٹھ کے پرمک دے رہی ہوتی ہے تو وہ ربوبیت کا اظہار ہے اور شروع میں بچہ مان نہیں سکتا اور رحمان کا مطلب ہے بھرمان کے لینے والا تو اس کے بعد رحمانیت کا دور خود بکل شروع ہو جاتا ہے اور تیسا دور رحیمیت کا ہے جبکہ اس کو یہ سکھا جاتا ہے کہ جو رہینت کرو کہ اس کا بردہ ملے گا تعلیم میں بھی، جیہر تربیتوں میں بھی رہینت کا دور جاری رہتا ہے یہاں تک کہ اس سے مالک بن جاتا ہے کہ اور اپنے اموروں کو کوئی نگران ہو جاتا ہے تو اس میں اختیار کی ذاتی کوئی نہیں ہے خدا تعالیٰ نے انسان کی جو مستقی فالتیں بنائی ہیں پیدائش سے بہیور تک وہ خود بہ خود ہے خود راو پانی کی طرح اسی ترکیم سے مطابق چل رہی ہیں پہلے رحیمیت ہے، پھر رہمانیت ہے، پھر رحیمیت ہے، پھر مارکیت ہے