1. سکول میں بیالوجی کی کلاس میں فلمیں دکھاتے ہیں، اور اساتذہ کہتے ہیں کہ یہ علوم پڑھنے ضروری ہیں۔ جو باتیں پڑھنی پڑتی ہیں ان میں سے بعض اسلام میں جائز نہیں۔ کیا کرنا چاہیے؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آجو بیٹھا سوال کرو سوال کرو عزور میں نے ایک سوال کرنا تھا کہ جب اسکول میں جو بیالو جی کی پیلٹ ہوتا ہے تو وہ سار کہتے ہیں کہ جیسے یہ سائز پڑھنے ہیں یہ بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ پڑھنے پڑھتے ہیں جو اسلام کے اسلام جہز نہیں ہے مثلا کیا پڑھنا پڑھتا ہے وہ فلمیں دکھاتے ہیں فلمیں دکھاتے ہیں نہیں ایسی باتیں اسلام میں ہیں تو ہر چیز کے متعلق کچھ علم ہونا چاہیے جو فلمیں دیکھتے ہو جو اس میں غلط بات ہیں ان کو نوٹ کرو اور گھر میں آکے ڈسکس کرو اپنے والدین سے اور اس کے متعلق شروع سے ہی تربیت حاصل کرو کہ ہمارا کیا موقف ہے اتنا نیرو مائنڈڈ نہیں ہونا چاہیے کہ انسان سکول کے پروگراموں سے پلیتاً بائیکارٹ کر دے سوائے اس کے کہ تمہیں تمہاری تہذیب بدلنے کی کوشش کریں کہ ننگے ہمارے ساتھ نہ ہو دور بیہودہ حرکت کرو اس سے تو بارہ ہوا آپ کو رکنا ہے لیکن تربیتی تعلیمی پروگرام دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے وہ دیکھو ان کی بری باتیں معلوم کرو اور باقی پھر اپنے گھر سے سیکھ کر یہ بتاؤ لوگوں کو کہ ہم کیوں ان چیزوں کے خلاف ہیں