3. حضور، میں نے آپ کا خطبہ جمعہ سنا جس میں آپ نے فرعون کی ہلاکت کا ذکر فرمایا۔ اپنے محدود علم کی وجہ سے میں آپ کی پیش کردہ یہ نئی تحقیق ٹھیک سے نہیں سمجھ سکا۔ کیا آپ اس پر کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

محضور طور پر قلوم پر انا آم حضور میں نے بارہ ساتھ اکانیل کا آپ کا خطرہ سنا ہے اس میں آپ نے اشارت فرمایا ہے فرعون کی ہلاکت کے بارے کس کے متعلق فرعون کی ہلاکت کے بارے آپ نے فرمایا ہے تو وہ نئی تحقیق جو میرے پاس سامنے آئی ہے میں اپنی کامائیٹی اور کامل میں کی وجہ صحیح سمجھ نہیں سکا اگر آپ نے سامنے تو اس کی کچھ روشنی نازل ہے میں نے تو اس خود میں افضاحت سے بات کر دی تھی کون سا ابحام رہتا ہے جس کے مطلقہ پوچھنا چاہتے ہیں بات یہ ہے کہ قرآن کریم نے ادرکہ الغرق کا لفظ آیا ہے اور دوسرے خود میں میں نے اس مضمون پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی تھی کہ ایک بات تو قطعی ہے کہ خدا نے اس کے جسم کو بچانے کا وعدہ کیا پہلے ہم یہ اس کا متعلق سمجھتے رہے کہ صرف لاش کو بچانے کا وعدہ ہے لیکن اس کا ایک مطلب دوسرا بھی ملتا ہے عربی میں کہ ہم تمہیں بدنی طور پر تو نجات دے لیں گے روحانی طور پر نہیں دیں گے یہ دونوں معنی ہیں نا امکانی جب تحقیق میں مزید کی تو پتہ لگا کہ وہ فرعون جس کی لاش دریافت ہوئی ہے جس کو ہم نشان کی طور پر پیش بھی کر رہے ہیں یہ نوے سال سے زائد عمر میں تب ہی موت خوت ہوا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کریم کی وہ تشریح ہمیں کرنی پڑے گی جس کی قرآن کریم اجازت دیتا ہے عربی زبان متحمل ہے اور اس تاریخی حقیقت سے وہ مطابقت کھاتی ہے تو یہ مطلب بنے گا کہ خدا نے اس سے یہ وعدہ دیا تھا کہ میں تیرے بدن کو بچا لوں گا لیکن یہ وقت روح کی نجات کا نہیں ہے اس لئے ایک ایسے بدنصیب شخص کی طور پر تو کچھ اور دیر دنیا میں رہ جائے گا جس کی روح بردہ ہے روحانی لحاظ سے اس میں کوئی زندگی نہیں اور تجھے اس کے نتیجے میں جنت اتانی ہوگی بلکہ جہنم جو مقدر ہو چکی ہے وہ ہی رہے گی اور بعد میں یہ اس غرض سے ہے تاکہ بعد میں تیری لاش کو ممی کرنے کا لوگوں کو موقع مل جائے اور تُو آئندہ آنے والوں نسلوں کے لئے عبرت کا نشان بن جائے یہ تشریح جو ہے یہ قرآن کے بھی این مطابق اور واقعات کے این مطابق ہے صرف ایک اس پر ابحام رہ جاتا ہے کہ قرآن کے دن میں جب فرمایا ادرہ کہو الغرقو کہ اسے غرق جب پہنچا تو اس کے متعلق میں تحقیق کی ہے عام دنیا کی زبانوں میں ایک شخص جو دوب جائے اس کے لئے غرق کا لفظ استعمال ہوتا ہے عربی میں لیکن ضروری نہیں ہوتا کہ دوبنے والا ضرور ہلاک بھی ہو جائے بلکہ بعض دفعہ دوبنے والوں کو بچا بھی دیا جاتا ہے تو میں نے یہ نظریہ پیش کیا تھا کہ این ممکن ہے اب بتائیہ اس پر کچھ سوال ہے میں میرا پوچھنے کا مقصد سریف ازنا تھا کہ چونکہ پہلے ہم اس بات کو عقیدے کے لئے ایسے ایسے پیش کرتے تھے کہ جب حضر موسیٰ علیہ السلام پانی سے گزر رہے تھے تو فرعون بھی پیچھے آیا تو اللہ تعالیٰ کی ذات نے اپنے خاص بدل سے ان کو نکال لیا ان کو تباہ کرنی بلکو ٹھیک ہے نہیں ابھی بھی یہی ہے ابھی بھی تو یہی ہے اس میں کوئی تجلی نہیں وہ سارا لشکر غرق ہو گیا ٹھرون سمیت ڈوبا لیکن کچھ آدمی کے بھی بچ سکتے ہیں جو کہتے ہیں لشکر غرق ہو گیا تو مطلب یہ تو نہیں کہ ہنڈر پرسین مر گیا ہوں گا آرمیز راوٹ ہو جائے کرتے ہیں پھر بھی کچھ سپاہی بچ جائے کرتے ہیں فرانے کریم کا جو یقعہ ہے خدا کا کہ میں اچھا میں ترے بدن کو نجات کر سوں گا اس سے بات چلی ہے ساری جو نجات کا ایک مطلب کی ہے کہ باقی فرانوں کی طرح تیری لاش بھی باقی رہے گی لیکن وہ پھر نجات کیا ہوئی تو سارے فرانوں میں یہ ہوا کرتا تھا اس دعا کے قبولیت کا استثنائی کیا معاملہ ہے یہ بحث اٹھتی ہے اس لیے میں نے بیان کیا تھا خود میں میں ہمیشہ میرے ذہن میں یہ بات رہا کرتی تھی کہ کوئی بات ایسی ضرور ہے یہ لفظ جو ہے کہ میں تیرے بدن کو نجات بخشوں گا اس کا صرف یہ ترجمہ کر لینا کہ من بھی بنای جائے گی یہ کافی نظر نہیں آتا تو ایک تاریخی تحقیق کے دوران جب میں نے سرون کے متعلق ان سیڈوپیڈی آز مختلف اکٹھے کر کے ان کے اقتباسات پڑے تو مجھے یہ معلوم کرے تاجب ہوا کہ جو فرعون حضرت موسیٰ سے ٹکر لینے والا تھا جس کی لاش دوبارہ دریافت ہوئی ہے غیر معمولی حالات میں جو عبرت کا نشان بنی ہوئی ہے وہ تو نوے سال کی عمر میں غرق ہوا ہے نہ مرا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ غرق کا واقعہ تو بہت پہلے کا ہے اس لئے غرق ضرور ہوا تھا اکثر اس کی آرمی راوت ہو گئی ہوگی اور حضرت موسیٰ کے پیچھا کرنے میں ناکام ہو گئے جب وہ ڈوب رہے تھے مشکل سے زندگیاں بچانے کی کوشش کر رہے تھے تو ان میں وہ بھی تھا لیکن خدا کے وعدے کے مطابق استثنائی طور پر ڈوبنے کے باوجود زندہ بچ گیا یہ شکل بن رہی ہے سمجھیں اب تسلیح ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی