4. جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو کیا لوگ آپ کی نماز جنازہ کے لیے جمع ہوئے، یا کسی نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی؟ اور انہوں نے کیا پڑھا؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وعدی سامنہا ایک تو یہ ہے کہ حضرت موسیٰ سلام کا جو رسال ہوا ہے جو رسکو آپ نے مکشہرے کے سامنے یوں رچے ہیں نہیں آگوں کے سامنے نہیں جب حضرت موسیٰ سلام کا رسال ہوا ہے تو آپ کے جو جنازے کے مطالق ہے آپ کے دعا کرتے ہیں ان لکل گئے تھے یا آپ کا جنازہ بھی کسی نے پڑا کس کا رسولیٰ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جو رسال ہوا ہے تاریخ سے ثابت ہے کہ مختلف وقتوں میں جو پارٹیاں جو گروہ حاضر ہوتے تھے وہ سارے جنازہ پڑھتے سے آگے جب تک تدفین نہیں ہوئی اس وقت تک یہ خبر پھیلی ہے جب تو مختلف ٹولیوں میں صحابہ پہنچنے شروع ہوئے اور جو ٹولی پہنچتی تھی وہ نماز جنازہ وہاں پڑھ لیتی تھی ایک سے زیادہ کئی مرتبہ جنازے ہوئے ہیں کیا پڑھتے تھے آپ جنازہ اسی طرح پڑھتے تھے جو سنت کا طریقہ ہے وہ تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خود دکھا دیا تھا ان کو اس میں تو تبدیل کرنے کا سوال ہی نہیں تھا کوئی

آج 10 میں سے 10 باقی