5. حضور، میں نے حال ہی میں امریکہ کے ایک اخبار میں پڑھا کہ ایک عورت جس کی بیٹی … جب اس کی وہاں شادی ہوئی تو بڑے مسائل ہوئے [اس کے ہاں اولاد نہیں ہو سکتی تھی]۔ چنانچہ اس کے شوہر نے سوچا کہ لڑکی کی والدہ کے لیے ماہرین بلائے جائیں اور [ایک بارآور انڈا] والدہ کے رحم میں رکھا جائے۔ رپورٹ کے مطابق جڑواں بچے پیدا ہوئے۔ اسے کیسے دیکھا جائے؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میں نے بزشتہ وہاں امریکہ میں خبر پڑھی افطار میں کہ ایک خاتون جس کی ریٹی ہوئی اس کی بیٹی نہیں تھا جب اس کے شادی ہوئی تو بڑی بھائی پرابلم ہوئی تو اس کے حالیت سوچا کہ جو لڑگی کی ماں ہے اس کے ایکسپرٹ لائی ٹو ٹیسٹ ٹو میں پرٹائی کر کے اس کی مارک پیٹ میں رکھے جائے اب وہ اس میں خبر کا مطابق یہ ہے کہ اس کے ٹون فکر بیٹیوں کا پدائش ہوگی اس کی سامنے مقتنظر سے بھائی یہ مجھے نہیں پتا ہے راکہ گپ ہے یا سچ ہے نہیں آپ نے تو پڑھا ہوگا مگر میں نے نہیں پڑھا گپ ان معنوں میں کہ بعض رپورٹیں غلط ہوتی ہیں تحقیق طلب ہوتی ہیں آپ نے پڑھا تو ضرور ہوگی اس پہ شک نہیں ہے لیکن آتھنٹک رسالہ تھا یا نہیں اس کی تحقیق طلب چیزیں آپ اس کا حوالہ مجھے دیں جو بھی ہے آپ مجھے حوالہ بھیجیں تاکہ میں تحقیق کرواؤں دوسری بات یہ ہے کہ جس کے پیٹ میں بچہ پلتا ہے جس کی یوٹرس میں وہ ماں ہے دوسری ماں نہیں بن سکتی داماد نے اگر اپنی ساتھ سے بچہ لے لیا تو میرا تو قصور نہیں ہے اس میں اس پاگل سے پوچھیں جس نے ایسا کیا بچہ تو ساس اس کی ساس نے اس کی بیوی کا کام کیا بس اتنی بات ہے

آج 10 میں سے 10 باقی