6. [سکول میں] جنسی معاملات وغیرہ دکھاتے ہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سیکس وغیرہ دکھاتے ہیں ہاں یہ پرابلم ہے لیکن قانون مجبور نہیں کرتا بچوں کو وہ دیکھنے پر جن بچوں کے پیرنٹس اجازت دیں ان کو وہ دکھا سکتے ہیں ہر ایک کے لیے لازمی نہیں ہے آپ کے بچوں کے ایسے اگر یہ پروگام آپ کے ذہن میں ہے یا بچے کے ذہن میں یہ بات تھی تو ان کو کہو کہ ہم نہیں دیکھیں گے ہاں ہاں ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے کہ تم ساری قوم بے حیا ہو چکی ہمیں کیوں بے حیا کرتے ہو ساتھ بہیای کے نتائج بھی دیکھ رہے ہو اتنی سزا پا چکے ہو تمہارے گھر ٹوٹ گیا تمہارے امن اٹھ گیا ہے ایس کی بیماریوں میں قبضے کر لیے اور ہمیں کیوں اپنی طرف گند کی طرف کھینچتے ہو تمہارے اچھی باتیں ہم لیں گے بری باتیں نہیں لیں گے کھل کے ساتھ بات کرنی چاہیے

آج 10 میں سے 10 باقی