7. جو سورتیں ہم [نماز میں] پڑھتے ہیں – کیا ان کی ترتیب کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

تو صورتیں ہم پڑھتے ہیں آیا ان میں ترتیب صوری ہے یہ چھوٹی چھوٹی باتیں ایسی ہیں جن میں خام خاضرور سے زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے ترتیب اگر ہو جائے تو اچھی بات ہے لیکن نہ ہو تو کسی کوئی اعتراض کا حق نہیں کیونکہ کوئی قرآن اور سنت سے ایسا حوالہ ثابت نہیں ہے کہ حکم ہو پر ترتیب سے پڑھو آگے پیچھے ہوتا ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک صحابی کوئی عادت تھی کہ ہر نماز میں جب وہ تلاوت کرتا تھا تو سورہ فاتحہ کے بعد پہلے قل ہو اللہ ہواہت پڑھا کرتا تھا سورہ توحید کی طرح اخلاص یا توحید کی طرح کرتا تھا اور بعد میں پھر دوسری صورت پڑھتا تھا کسی نے شکایت آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کی آپ نے اس کو بلا کر پوچھا تو اس نے کہا یا رسول اللہ میں اس لیے پڑھتا ہوں کہ مجھے سورہ اخلاص سے بہت محبت ہے اور اس کے بغیر مجھے سرور نہیں آتا تو میں یہ بھی پڑھتا ہوں سا دوسری صورت بھی پڑھ دیتا ہوں کہیں یہ ثابت نہیں کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہو کہ چونکہ سورہ اخلاص آخر پر آتی ہے اس لیے پہلی صورتیں پہلے پڑھا کرو بعد میں یہ پڑھا کرو یہ موقع تھا جب یہ نصیت فرما سکتے تھے ایسی کوئی نصیت نہیں فرمائی جس کا مطلب یہ ہے کہ جیس طرح آج کل لوگ سمجھتے ہیں کہ ترتیب لازم ہے وہ درست نہیں مگر عام طور پر جب انظام کو پتا ہو کہ یہ آیت پہلے کی ہے یہ بات کی ہے یہ صورت پہلے کی ہے وہ بات کی ہے تو تب ہم دل میں خیال آتا ہے کہ ترتیب سے پڑھوں دستور مارمول یہی منا چاہیے اقلا لیکن فرض نہیں ہے

آج 10 میں سے 10 باقی