8. عرب ممالک میں رہنے والے احمدیوں کے لیے یہ مسئلہ ہے کہ مسجدیں قریب ہوتی ہیں اور کبھی کبھی انسان [باجماعت نماز کے لیے] چلا جاتا ہے۔ بعض مجھے کہتے ہیں کہ [مقامی امام کے پیچھے] باجماعت نماز پڑھنی چاہیے۔ اس بارے میں کیا ہدایت ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سوال میں کھو بزر جی سوال ہے عرب میں جو لوگ رہتے ہیں ہمارے ایم ڈی ان کے لئے یہ پرابلل ہے کہ مسجدیں قریب ہوتی ہیں تو بعض دفعہ جماعت پا لیں آپ جا تو بعض دفعہ مجھے بتاتے ہیں تو میں کہتے ہیں کہ جماعت دار میں پڑھا کریں آپ تو اس کے بارے میں کیا مشہد ہے اس کے مطلب بارہ میں بتا چکا ہوں غیر ایم ڈی امام جو مسیح موضل اسلام کا منکر ہے اس کے بیسے ایم ڈی کی نماز نہیں ہو سکتی میں تو یہ بتاؤں گا باقی آپ کی اپنے اپنے مسائلیں آپ پر خود حل کریں ان کو یہ قطع بات ہے اس کی وجہ یہ ہے خلاصتا اس کا جواب یہ ہے کہ جو امام خدا نے مقرر کیا آپ اس کو مانتے ہیں دوست ہے آپ مانتے ہیں کہ اللہ نے خود اس امام کو مقرر فرمایا جو امام لوگوں نے بنائے اس کو تو اتنی جورت ہے کہ وہ خدا کے مقرر کردہ امام کا انکار کر دے اور آپ کو اتنی جورت نہیں ہے کہ لوگوں کے بنائے ہوئے امام کا انکار کر دے بڑا غیر متوازن فیصلہ ہے ایک طرف ایک ایسا دنیا کا انسان ہے جس کو خدا نے امام بنایا ہی نہیں لوگوں نے کھڑا کر دیا پتہ نہیں کیسا ہے انسان وہ ایسی بہادری دکھاتا ہے اپنی طرز سے ایسی جورت کرتا ہے کہ خدا کے بنائے ہوئے امام کا دھولے سے انکار کرتا ہے اس کو غالیاں بھی دیتا ہے اور احمدی ایسا بے غیرت ہے کہ خدا کے بنے ہوئے امام کا جو انکار کر رہا ہے اس کو امام مان رہا ہے یہ اقل میں آنے والی بات ہی نہیں ہے یہ ایسا جواب ہے جو میں نے بعض متشدد غیر احمدیوں کو بھی سنایا کہ وہ فوراں مان گئے ہیں کہ ہاں یہ نقطہ ایسا ہے جو بلکل درست ہے اور معقول ہے تو اپنے بچوں کو یہ سمجھائیں