9. [خواتین کی طرف سے سوال:] زیادہ غصے پر قابو کیسے پایا جائے؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
غیر احمد صاحب آپ کے سوال کے بعد دو سوال خواتین کی طرف سے آم ہوئے ہیں پہلے میں وہ جواب دوں گا بعد میں وہ تشریف رہے ہیں جو اس سے دے حد سے زیادہ غصہ پر قابو پانے کیلئے ہوئے احمد حد سے زیادہ غصہ اہاں اس کا طریق مسئل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ہوئے ہے کہ غصہ آئے تو فوراں کوئی بات نہ کرو یہ فیصلہ کرلو کہ میں نے اس حالت میں کچھ نہیں کہنا پانی کا گھونٹ پیو تھوڑے دیر انتظار کرو اگر غصہ پھر قابو میں نہیں آرہا تو بیٹھ جاؤ کچھ دیر بیٹھے رہو اس وقت بھی قابو نہیں آتا تھوڑے دیر لیٹ جاؤ جب سمجھو کہ میرے حواس اعتدال پر آ رہے ہیں پھر بات کرو ایک یہ طریق ہے دوسرا ہے عام طریق غصے سے پہلے وہ دعا کا ہے دعا کریں اور کچھ غصہ کم کرنے والی ہمیں پیتے دوائیاں کھائیں ٹھیک ہے بہت دیں