12. [ایک خاتون کا سوال:] میری بیٹی چھوٹی ہے۔ جب فلمیں وغیرہ لگتی ہیں تو میں اسے منع کرتی ہوں اور کہتی ہوں کہ احمدی ایسا نہیں کرتے؛ تو وہ جواب دیتی ہے: پھر فلاں ایسا کیوں کرتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ایک کسی صاحب نے سوال کیا ہے کہ میری بچی چھوٹی ہے ہم فلمیں فلمیں وغیرہ جو لگو پروگام ہوتے ہیں تو میں اس کو بنا کرتی ہوں کہ ایم ڈی ایمی کرتے تو وہ آگے سے جواب دیتی ہے کہ فلان ایسی بات کن کرتا ہے پہلے تو اس بات کی تربیت کی ضرورت ہے فلمیں کوئی پروگام کبھی دیکھ لیا جائے اور اس کی بدی سے بچ دیا جائے تو اتنا نقصان نہیں جتنا اس گندے رجحان کا نقصان ہے جب کوئی اجنسیت کرے آگے سے ٹکا ایسا کو جواب دے کہ فلان کن کرتا ہے اس کا جواب تو یہ ہے کہ فلان گند کھاتا ہے تو تم بھی گند کھاؤ گی یہ جواب جو دیا ہے بچی نے یہ ٹیڑا پن ہے یہ اس کا دوست کرا ہے ورنہ ساری عمر یہی ہوگا عام طور پر ہم نے دیکھا ہے جب کوئی اوزے جائے کوئی نصیحت کرتا ہے تو آگے سے جواب دے دیتا ہے کہ فلان کن کرتا ہے فلان کن کرتا ہے فلان کن کرتا ہے اس کا مطلب ہے کہ ایسا شخص اپنے لئے ہمیشہ کے لئے نصیحت کے دروازے بند کر دیتا ہے محروم رہے جائے گا اس بچی کی زیادہ خطرناک بات کی پہلے اصلاح کریں باقی باتیں بعد میں دیکھی جائیں گی بعض دفعہ چھوٹے بھوٹے ایفیلی پروگراموں میں زیادہ سختی کرنے سے نقصان ہو جاتا ہے بچے سمجھتے ہیں کہ یہ تو بہت ہی متصف جاہل لوگ ہیں اور باقی جبہ سوگتے ہیں پھر وہ چوری چوری دوسروں کے ساتھ جا کے دیکھتے ہیں آپ نے تربیت کرنی ہے اور تربیت کے لیے حوصلہ بھی چاہیے اور آخر بھی چاہیے جب تیلی بھی میرانیا آیا تو ہمارے گھر میں پہلے تو نہیں تھا جب میں لگوانے لگا تو مجھے بعض دوستوں نے کہا کہ یہ تو ایسی چیز ہے جب بچے دیکھیں گے اور برا ہوگا نہ ہی لگوانے لگوانے لگا تو اچھا ہے تو ایک بگو فوت ہو چکے ہیں کافی قابو احترام ہستی تھے انہوں نے خود مجھ سے بات کی کہ میں تو پسند ہی نہیں کرتا میں نے ان سے کہا کہ اگر میرے بچوں نے گھر میں نہ دیکھا جبکہ میں بھی موجود ہوتا ہوں اور مجھے موقع ملتا ہے کہ ساتھ ساتھ بتاؤں کہ یہ بہودہ چیز ہے دیکھو اس میں کچھ بھی نہیں ہے اور فلان اچھا پرورام ہے تو وہ میری نظر سے بچا کر محلے میں ہمسائیوں کے جائیں گے اپنے لشتے جائیں گے وہاں میں کہاں ساتھ ساتھ پھر ہوگا اور مجھے سمجھیں گے کہ یہ پرانے جمانے کا آدمی ہے اور جو ازادیاں دینے والے ہیں ان کو وہ اپنا زیادہ قریبی سمجھیں گے تو مجھ سے بھی ہمیشہ کے لئے تعلق ٹوٹ جائے گا میری بات کا اثر ختم ہو جائے گا اس دنی میں یہ بے وکوفی نہیں کر سکتا چنانچہ اپنے گھر میں مختلف پرورام ہوتے تھے میں کچھ دیر کبھی بیٹھا کبھی اٹھ کے چلے گئے وہ فیل پرورام ہے کیا دفعہ کرے اس کو آستہ آستہ پیار کے ساتھ سمجھا کر خدا کے فعل سے اس سے بہتر تربیت کرنے کا موقع ملا جتنا سختی کرنے والے لوگ اپنے بچوں کی کرتے ہیں تو تربیت میں سختی صرف نہیں ہے عقل ہونی چاہیے دعا ہونی چاہیے اور ایسی باتوں کی زیادہ تربیت کرنے چاہیے جس میں ایک انسان کے اندر کجی پیدا ہو رہی ہے ٹیرہ پن آ رہا ہے وہ اگر درست بھی کریں گی تو ساری اندر وہ ٹیرہ پن چلے گا یہ جواب تو ناقابل برداشت ہے فلان کیوں کرتا ہے اس میں بہت ہی بے رکوفی ہیں ہیں اول تو یہ کہ یہ پوچھے بغیر کہ یہ چیز بری ہے تو میں رکوں گی اور نہیں رکوں گی یہ کہ جانا کہ فلان کرتا ہے اس لیے میں نہیں رکوں گی اس میں زد ہے تعصب ہے بداخلاقی ہے یہ جواب بھی غلط ہے دوسرے یہ کہ آپ نے فلان کی بیعت کی ہوئی ہے فلان کے پیچھے لگے ہوئی ہیں قرآن کریم نے تو اسوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا آپ کے صحابہ کا بتایا وہ نمونہ ہے یہ جواب سکھانا چاہیے کہ میرے خیال میں تو آنزر صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمایا کرتے تھے یہ کرتے تھے اس لیے آپ کو حق نہیں روکنے کا یہ تو معقول جواب ہے لیکن ہر اگر اگر اگر اگر میں نے کہاں نہیں کروں گی اس کا نام بھی اندھی ہے میرے بھی اندھی ہے یہ دوسر جواب نہیں ہے اور اگر آپ کے سوال کرنے والے کی ذہن میں یہ تھا کہ میں تو اچھی اندھی ہوں میں تو اسطح کرتی ہوں اور فلان بلے اندھی بھی ہیں تو یہ بھی تقبی کی بات ہے کمزول بھی ہوتے ہیں ان کی تربیت پیار محبت سے کریں ان کے اوپر فخر نہ کریں کہ آپ بہتر ہیں اور فلان گندے ہیں انہوں نے آپ کو مصیبہ ڈال لینے وہ آپ کے بچوں کو خراب کر رہے ہیں یہ دوسر بات نہیں ہے ہر شخص اپنے بچوں کا خود نگران ہے دعا کریں اخلاص اور انکسار کے ساتھ تربیت کریں تو کوئی اوپر براسہ نہیں ڈال سکتا

آج 10 میں سے 10 باقی