13. کیا بینک میں فکسڈ ڈپازٹ میں پیسہ رکھنا اور اس کی آمدنی ذاتی کاموں میں استعمال کرنا جائز ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک سوال یہ ہے کہ کیا یہ بات ضائد ہے کہ بینک میں فکس ڈپولٹ پر روپیہ رکھا جائے اور اس کی آمد سے آمد کو اپنے ذاتی کام میں لائے جائے یہ درست نہیں ہے حضرت مسیح محضہ السلام تو سلام کا واضح فتویٰ ہے احادیث سے نویہ بڑی واضح ہیں اس میں جماعت میں کبھی اختلاف ہی نہیں ہوا جو کر رہا جو سود کی رقم آپ کو بینک سے ملتی ہے اس کو صرف دین تسپورٹ کیا جا سکتا ہے اور کسی کام میں نہیں رائے جا سکتا چندہ بھی اس سے نہیں دے سکتے وہ جو دین کو دینا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کی طرف سے چندہ ہو جائے گا حضرت مسیح محضہ السلام نے یہ اقتباس فرمایا کہ یہ رقم گویا آپ کے کام میں آسکتی خدا مالک ہے اس لئے خدا کو لپا دو یہ مجبوری ہے اس کے سوا دوسرا حضرت مسیح محضہ السلام نے رستا یہ کھلا رکھا آپ نے فرمایا کہ وہ لوگ جو تجارت کرتے ہیں ان کو سودی کاروبار میں ملوث ہونا پڑتا ہے عالمی نظام ایسا ہو چکا ہے چاہہ کراہت سے ملوثوں ضرور کچھ نہ کچھ ہو جاتے ہیں اگر ان کو ایک تجارت کے دوران کچھ روپیہ دینا پڑے بینکوں کو تو بینک جو روپیہ دیتے ہیں اس کے حساب میں وہ وضع کر سکتے ہیں تاکہ لین دین میں برابر ہو جائیں اس کے سوا ذاتی استعمال میں سودی روپیہ لانے کی اجازت نہیں ہے