16. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک مسلمان کسی غیر مسلم لڑکی سے شادی کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور اگر شادی کے بعد لڑکی اپنے مذہب پر قائم رہے تو کیا حکم ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا سوال یہ ہے موکر خواناں موکر خواناں موکر حضور میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک مسلمان غیر مسلم لڑکی سے نکاح کر سکتا ہے کہ نہیں کر سکتا ہے اگر لڑکی نکاح کے بعد اپنے مذہبت قیم رہے اس کے لئے کیا حکم ہے پھر بھی رہ سکتا ہے سوال اس کے کہ اس کی تربیت ایسی گنگی ہو کہ وہ اولاد کو خراب کرے ایسی صورت میں جبکہ مذہب کے مقصان کا خطرہ پیدا ہو جائے اور یہ خطرہ ہو کہ ماں اولاد کو غلط تربیت کر کے جہنمی بنا رہی ہو بہوجہ حرکتیں پیدا کر رہی ہو یا اپنے مذہب سے بیزار کر رہی ہو ایسی صورت میں خان کو چلاب جلدنی چاہیے اللہ علیکم حضور
آج 10 میں سے 10 باقی