17. حضور، ساری دنیا ایک کیوں نہیں، یعنی سب مسلمان کیوں نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اب بتا جو دیسے سوال کوئے ہیں حضور یہ کوری دنیا ایک نہیں ہے ایک کیا نظر ہے مطلب یہ سارے مسلمان ہیں اس لیے کہ ان کے مختلف مزاہ بنیانے ہیں ہر ایک اپنے مذہب کے مطابق بچپن سے ہی کچھ باتیں سوچتا ہوا بڑا ہو گیا ہے اس کو جب تک یہ سمجھانا دیا جائے کہ تم غلط ہو فلان صحیح ہے وہ کیسے خود بخود مسلمان ہو جائے گا اس لیے اسلام پھیلانا دنیا میں تو آسان کام نہیں ہے اس کے لیے مختلف مزاہب کا مطالعہ کرنا چاہیے اسلام کے حق میں دلیلیں سوچنی چاہیے تب ہی تو میں نے پانچ ہزار واقف نو مانگے تھے واقفین نو پانچ ہزار کس لیے مانگے تھے اس لیے کہ دنیا بھاری تعداد میں اسلام سے نواقف پڑی ہوئی ہے ہمارے پاس بڑی بھاری فوج تیار ہونی چاہیے اور سمجھا کر بات ہوگی یوں ہی کہہ دینے سے تو نہیں ہوگا کہ تمہارا مذہب سچا ہے تم اپنے ساتھیوں کو کہاں کہ دیکھو نا میرا مذہب سچا ہے تو سنیں گی نہیں تمہاری بات تمہیں فورا سمجھ آ جانگی چاہیے کہ جب تک بڑے طاقتور دلائل سے اور غالب آنے والی ایسے غالب آنے والی تعلیم ہو کہ جو دلوں میں ڈوبے دلائل سے مضبوط ہوں کہ جن کا جواب نہ ہو ان کے بغیر تو اسلام نہیں پھیلے گا تو تمہیں خود اپنی تربیت کرنی پڑے گی اپنے محول کی کرنی پڑے گی بڑے لمبی جود و جود ہے لیکن یہ وعدہ ہے خدا تعالی کا کہ بالآخر انشاءاللہ جماعت احمدیہ کی وساطت سے اسلام دنیا کا غالب مذہب بن جائے گا اس وقت بھی ہر ایک مسلمان نہیں ہوگا اس وقت بھی عیسائی باقی رہیں گے اس وقت بھی یہودی باقی رہیں گے اس وقت بھی ہندو باقی رہیں گے یہ تصوری غلط ہے کہ ایک ہی مذہب ہوگا اور کوئی نہیں ہوگا جب حضرت مسیم عزیز صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ عبارت کا پڑھتے ہیں کہ ایک ہی مذہب ہوگا اسلام تو یہ ایک فصحہ و فصحی و بلیق کلام ہے جس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اور کچھ رہ گئی نہیں مطلب ہے کہ قابو ذکر مذہب ایک ہوگا شان کا مذہب ایک ہوگا باقی اس کے مقالب پر بے حسیت سے ہو جائیں گے سمجھ گئے ہیں آپ باقی اس کے لئے بری محنت کرنی آپ تیاری کریں ہاں سکھلے