20. میرا سوال یہ ہے کہ آپ نے پہلے فرمایا تھا کہ نماز پڑھاتے وقت سورتوں کی ترتیب کوئی خاص اہم نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سلام علیکم میرا سوالہ یہ ہے کہ آپ نے ابھی تھوڑ پر یہ کیا تھا کہ کہ جب نماز پڑھاتے ہیں سورتوں کی تردیب کا حضر نہیں خاص نہیں ہے نہیں نہیں ملک کا خاص نہیں میں نے کہا تھا کہ فرض نہیں ہے ملک خاص نہیں اور بات ہے میں نے کہتا ہے عقل تقاضی کرتے ہیں جہاں تک ممکن ہو تردیب کو قائم رکھنا چاہیے لیکن اگر ہٹ جائے کسی وقت بھول جائے کوئی اور بات ہو تو کسی کو حق نہیں ہے کہ کہ تمہاری نماز غلط ہو گئی تمہیں ترتیب نہیں رکھی یہ کہا ہے میں نے اب بتائیے اور میرا یہ سوالہ کہ ترابیوں میں نہیں ہو سکتا ہے نہیں نہیں ترابیوں میں تو ترابیوں میں ہوتی ہے شروع سے آخر تک ترتیب سے ترابی ہوتی ہے اسی طرح کرنا پڑے گا بس یہی سوال شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی