21. آپ کب سے یورپ میں رہ رہے ہیں، اور آپ یہاں کیوں آئے؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

آپ کتنی دیر سے یورپ میں رہائش پذیر ہیں میں آیا ہوں 29 اور 30 اپریل 1984 29 اور 30 اپریل کی دنیا نیرات کو 1984 کو اس وقت سے لے کر میں زیادہ تک انگلستان ہی رہتا ہوں لیکن ساری دنیا کے سفر درپیش آتے ہیں ہر سال کافی پھرنا پڑتا ہے یہاں بھی بار بار آنا پڑتا ہے جب نہیں میں نے انگلینڈ اور ہماریتا ہے اور ہماریتا ہے ہماریتا ہے کہ آپ یہاں پہنچے ہیں پاکستان میں جنرل زیادہ جو ڈیٹیٹر تھا اس وقت اس نے ایسے قوانین بنائے ایسا آرڈیننس جاری کیا جس کی وجہ سے کوئی خلیفہ پاکستان میں رہتے ہوئے اپنی خلافت کی ذمہ داریوں کو ادا نہیں کر سکتا تھا اس لیے دو رستے تھے یا تو وہ قانون توڑے اور جیل میں جائے اس صورت میں بھی وہ جماعت سے منقطع ہو جاتا تھا اور عملا خلیفہ ہوتے ہوئے بھی اپنے فرائض سے رنجانے دے سکتا تھا دوسرے پاکستان میں بیٹھے اور خلافت کے حقوق ادا نہ کرے اس صورت میں بھی مردہ لاش کی طرح رہتا تیسرا امکان یہ تھا کہ ملک چھوڑ کر ایسی جو رہیرت کر جائے جہاں اس کے فرائض منصبی آسانی سے ادا ہوتے رہے اور پاکستانیوں کی بھی وہاں بیٹھ کر بہتر رہنمائی کر سکے اس لیے جبات کے معززین نے جب اکٹھے ہوئے انہوں نے اس تیسری صورت کو پسند کیا اور ان کے متفقہ مشہرے کو قبول کرتے ہوئے پول طور پر میں نے اس لیے سور دیا یہ اس کو آپ سمجھا دیں

آج 10 میں سے 10 باقی