1. اس مجلس میں جو پہلا سوال میں رکھنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ یہاں کی حکومت بچوں کے لیے چائلڈ الاؤنس دیتی ہے، اور یہ ماں کے نام آتا ہے … اس مسئلے پر ہماری مجلس شوریٰ میں بھی بات ہوئی تھی۔
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یہ جو میں پہلا سوال جو اس اطلقے میں عرض کروں گا وہ یہ ہے کہ یہاں پر حکومت جو ہے وہ بچوں کو ایک چیلڈرن الانس دیتی ہے اور جو ماں کے نام آتا ہے یہ پرابلم ہماری مدل شورہ میں بھی ڈسکس کی گئی سندے کے متعلق بحث ہے نا یہ آپ لکھ کر بھیجیں پہلے فیصلہ ہو چکا ہے اس بارے میں انگلستان میں یورپ میں کہی جو سوال اٹھا تھا تو آپ کو وہاں سے جواب مل جائے گا
آج 10 میں سے 10 باقی