2. دوسرا سوال یہ ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام نے دعا کی: ”لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ“ (تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، میں یقیناً ظالموں میں سے تھا)۔ اس دعا کی بنا پر پرویزی صاحب کہتے ہیں کہ حضرت یونس ظالم تھے، کیونکہ انہوں نے خود اقرار کیا کہ وہ ظالم تھے۔ ایک نبی ظالم کیسے ہو سکتا ہے؟ یہ میرا سوال ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال یہ ہے جی کہ حضرت یونس علیہ السلام نے دعا کی تھی جو وہ کلامے کے لا الہ الا انت سبحانہ کا انی کنت من الظالمین یہ اس دعا کو مدل رکھتے ہوئے پرویزی سہوان کہتے ہیں کہ حضرت یونس جو تھے وہ ظالم تھے انہوں نے تسلیم کیا تھے ابن اعظم اللہ ظالم تھے تو نبی جو ہے وہ کس طرح ظالم ہو سکتا ہے یہ میرے ایک سوال ہے یہ ان کی جہالت ہے خدا کے حضور جب بندہ انکساری سے پیش آتا ہے اور اپنے غفلتوں سے توبہ کرتا ہے تو اپنے متعلق ایسے ہی الفاظ اس سے بھی زیادہ سخت استعمال کرتا ہے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق جو ذنب کا ہے کہ ذنب سے توبہ کرتے تھے کون سے ذنوب آپ نے کیا تھے ایسے تو پرویزی صاحب کو ایسی باتیں کرتے ہوئے ہوش کرنی چاہیے کہ بات کہاں تک پہنچے گی انبیاء انکسار کے نتیجے میں اپنی کمزوریوں کو بہت بڑا دیکھتے ہیں اور ہر منکسر آدمی جو منفعل ہو اس کو واقعی اپنا گناہ بڑا دکھائی دیتا ہے اور جو شخص ظالم ہو اس کو نہیں دکھائی دیتا پس جو یہ کہتا ہے کہ میں ظالم ہوں اس کے اندر دراصل ظلم نہیں ہوتا تو وہ کہہ رہا ہوتا ہے ظالم کو تو دکھائی کوئی نہیں دیتا کیونکہ ظلمت کا لفظ اندھیرے سے نکلا ہے جو شخص اپنے نفس کے متعلق اندھیروں میں ہو اس کو کچھ اپنا گناہ دکھائی کوئی نہیں دیتا میں نے بارہا ایسے لوگوں سے گفتگو کر کے دیکھا ہے ان کو سمجھانے کی کوشش کی ہے ان کو اپنی کمزوری نظری نہیں آ رہی ہوتی تو حضرت یونس سے ایک فعل سرزد ہوا جو فعل ظاہر ہے اس فعل کا سب کو علم ہے یہ کہنا جائز ہے کہ حضرت یونس سے یہ غلطی ہوئی اور اس غلطی کو وہ ظلم قرار دے رہے ہیں یہ کہنا نجائز ہے کہ ہم بیٹھے یہ فتوے لگائیں کہ حضرت یونس ظالم تھے غلطی کھولی کھولی قرآن میں بیان ہوئی ہے وہیں تک زبان کھولنی چاہیے اس سے آگے کیا مجال ہے کسی کی سمجھ گئے ہیں بات