3. میرا تیسرا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں حضرت یوسف علیہ السلام کے بارے میں جو بیان ہوا ہے، سارا قصہ – اس میں ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی۔ ایک طرف حضرت یوسف ایک خواب دیکھتے ہیں اور حضرت یعقوب علیہ السلام کے سامنے پیش کرتے ہیں، سناتے ہیں۔ دوسری طرف ان کے بھائی انہیں لے جا کر کنویں میں ڈال دیتے ہیں۔ میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس وقت حضرت یوسف علیہ السلام کی عمر کیا تھی؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
تیستہ سوال میں رہا یہ ہے حضرت یونس فلی اللہ علیہ السلام کے مطلق جو بیان کیا گیا ہے قرآن کریم میں سارا واقعہ اس میں کچھ ایسا ہے سمجھ نہیں آتی کہ ایک طرف تو حضرت یونس فلی اللہ علیہ السلام خواب دیکھتے ہیں اور وہ خواب حضرت یعقوب علیہ السلام کی خدمت میں پیش کرتے ہیں بیان کرتے ہیں اور پھر یہ ہے کہ دوسر طرف وہ ان کو ان کے بھائی جو لے جاتے ہیں اور وہ پھر اس کو ان کو ڈول میں ڈال دیتے ہیں جو میری سمجھ میں آیا ہے کنویں میں کنویں میں ہاں جیا تو میں صرف اتنی گزارت کرنا چاہتا ہوں اس وقت حضرت صرف علیہ السلام کی عمر کیا تھی عمر بچپن کی عمر تھی میرا خیال ہے آٹھ نو سال دس سال کی ہوگی اس ہی کے لگ بہ مجھے نظر آتی ہے لیکن موین مجھے علم نہیں ہے نا ذکر ہے قرآن کریم میں یہ ہے کہ لڑکا اس عمر کا تھا کہ کھیلتا ہوا شکار کے لیے بھائیوں کے ساتھ جا سکتا ہے ورنہ حضرت یعقوب یہ اعتراض کرتے کہ اس کی تو عمر ہی نہیں ہے اتنی کہ تم لوگوں کے ساتھ جنگل میں شکار پہ جا سکے تو عام طور پر آٹھ نو دس سال کا رلکہ اس قابل ہو جاتا ہے کہ بھائیوں کے ساتھ شکار پہ جا سکے