4. چوتھا سوال: قرآن کریم میں سات زمینوں اور سات آسمانوں کا ذکر ہے۔ اس سے کیا مراد ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
چوتھر سوال یہ ہے ضرور کے یہ پرانکریم میں آیا ہے سات آز زمینے اور سات آسمان اس سے مراد کیا ہے سات سے مراد میں نے بارہا بیان کیا ہے لفظ سات گنتی کا وہ سات نہیں جو ہم بولتے ہیں سات کا لفظ عربی میں اور خصوصاً مذہبی محاورے میں تکمیل کے لیے آتا ہے ایک لفظ جو تکمیل کے یعنی مکمل ہونے کے معنی بھی رکھتا ہو اور بار بار دہرائی جائے جس طرح ہفتہ ہے سات دنوں پر مشتمل ہے اور بار بار دہرائی جاتا ہے تو ایسا کوئی مضمون جو کامل ہو اور کسرت سے دہرائی جائے اس کے لیے لفظ سات کا استعمال کیا جاتا ہے سورہ فاتحہ کی بھی سات آیات ہیں اور یہ بھی بار بار دہرائی جانے والی سورت ہے اور اپنے مضمون کے لحاظ سے کامل ہے تو اس لحاظ سے سات کا عادت کا اس کے ساتھ گہرا تعلق ہے اس کے اندر بھی سات کی تقسیم بار بار ہو رہی ہے تو اس لیے جب ہفتہ آسمان کہتے ہیں تو اس سے مراد یہ ہے کہ مختلف جس طرح ایک سنگترے کی قاشیں ہیں اس طرح مختلف طبقات میں بٹا ہوا ایک عالمی نظام ہے جو دہرائی جاتا ہے بار بار اور ایک سے زیادہ سات عدد پر مشتمل آسمان ممکن ہیں کیونکہ جب آپ آسمان لفظ بولتے ہیں اس میں بے شمار گنجائش موجود ہے سات آسمان کے اندر بھی تو سات کی تقسیمیں ہو سکتی ہیں جس سے سورہ فاتحہ کی سات آیتوں کے اندر آگے بہت سی سات سات کی تقسیمیں ہیں اس کے متعلق میں نے ایک دفعہ درس میں بھی بیان کیا تھا اگر ساری کائنات کو کل سات قرار دینا ہے تو پھر اندرونی تقسیموں کے رستے کھل جائیں گے اور کیونکہ تکرار کا مضمون ہے اس لیے یہ بھی ممکن ہے کہ ایک ہفتہ آسمان ہم پر روشن ہو جب اس کی حدوں سے باہر جائیں تو ایک اور ہفتہ آسمان ہم پر روشن ہو جائے وہ دوسرا بن جائے گا پھر اور سات کی پوری گنجائش نکلائے گی پس ایسے لفظ کو جس کو محاورتاً دوسرے معنوں میں تکمیل کے معنوں میں اور احزاز کے معنوں میں اور دھرائی کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہو انسانی استعمال کے عدد کے مطابق محدود کرنا درست نہیں ہے جاتے لیے