5. حضرت، میں تین سوال پوچھنے کی اجازت چاہتا ہوں۔ پہلا سوال: اپنے پچھلے خطبہ جمعہ میں حضور نے فرمایا کہ حضرت یونس علیہ السلام کو دیے گئے نشان کے بارے میں – جہاں کہا جاتا ہے کہ وہ تین دن اور تین رات مچھلی کے پیٹ میں رہے – مچھلی کے پیٹ میں ان کا اصل وقت دو تین گھنٹے سے زیادہ نہیں تھا۔ یہ تشریح اس سے مطابقت رکھتی ہے جو ہم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں مانتے ہیں، کہ وہ صلیب پر دو تین گھنٹے سے زیادہ نہیں رہے اور باقی وقت بے ہوشی اور تکلیف میں گزرا۔ لیکن کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صرف ایک نشان دیا گیا، یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی نشان نہیں … [حضور: نہیں، حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے نشان مانگنے والے بعض مخالفین سے فرمایا تھا کہ انہیں اس کے سوا کوئی نشان نہیں دیا جائے گا؛ حضرت عیسیٰ کے تو بے شمار نشانات تھے۔ اس کا آپ کے مضمون سے کیا تعلق ہے؟ وضاحت کریں۔] تعلق یہ ہے کہ اسی خطبہ میں حضور نے فرمایا کہ ہماری جماعت احمدیہ بار بار تین دن اور تین رات کہتی ہے۔ ہم اسے حضور کی نئی تشریح سے کیسے ملائیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یا سجدی یہ خاکسار تین سوالات کرنے کی اجازت چاہتے ہیں ماشاءاللہ چار کے بعد تین آگے پھر دو کی باری بھی آئی گی پہلا سوال حضور یہ ہے کہ حضور نے اپنے جشتہ خدمے میں فرمایا تھا کہ حضرت یونس علیہ السلام کو جو نشان دیا گیا تھا اس میں جو یہ بتایا جاتا ہے کہ وہ تین دن ہر تین رات مچھلی کے پیٹ میں رہے اس کی تشریح حضور نے فرمائی اس میں حضور نے بیان کیا کہ وہ دو تین گھنٹے سے زیادہ عرصہ نہیں تھا در حقیقت جتنا عرصہ وہ مچھلی کے پیٹ میں رہے یہ حضور کی تشریح اس لحاظ سے تو مطابقت رکھتی ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں جو ہم سمجھتے ہیں کہ وہ دو تین گھنٹے سے زیادہ صلیب پر نہیں رہے اور باقی عرصہ جو تھا ان کا وہ بہوشی اور تکلیفکار ساتھا لیکن وہ جو کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صرف ایک ہی نشان دیا گیا یونس نبی کے علاوہ اور کوئی نشان نہ تھا لیکن یہ حضور کی تشریح کے بعد یہ تو کہیں نہیں کہا گیا کہ ایک ہی نشان دیا گیا وہ جیسا عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا نہیں نہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بعض مطرزین کو جو نشان کا مطالبہ کرتے تھے یہ فرمایا کہ تمہیں اس کے سواہ نشان نہیں دے جائے گا عیسیٰ کو تو بے شمار نشان ملے تھے ان کو دکھانے کے لیے فرمایا کہ تمہیں تمہارے لیے یہ نشان مقرر کیا گیا ہے اب اس کا اس سے کیا تعلق ہے جو مضمون آپ بیان فرمائے اس کو وضاحت فرمائیے اس کا تعلق یہ ہے کہ حضور نے اس خطبے میں اسی خطبے میں آپ نے فرمایا تھا کہ یہ جو ہماری جماعت کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ بار بار کہ وہ تین دن اور تین رات اس کو اور اس کو نئی جو حضور کی تشریح ہے اس کے ساتھ ہم کیسے تدابق کیسے جائے گا میں نے یہی بیان کیا تھا قرآن کریم نے کہیں تین دن تین رات کا ذکر ہی نہیں فرمایا کہیں ہے اگر اس کی اتنی اہمیت ہوتی اور واقعیتاً یہی ہوا ہوتا تو قرآن ضرور بیان کرتا اس لئے قرآن کریم کی خموش ہی بتا رہی ہے کہ اس میں کوئی راز ہے اور چونکہ مفسرین نے روایات پر مبنی باتیں بیان فرمائیں اس لئے امت مسلمہ میں بطور محاورہ یہ بات چل نکلی اور اس کو کسی نے چیلنج نہیں کیا بعض دفعہ ایک صاحب فراست آدمی بھی جو خدا سے تعلق رکھتا ہے ان باتوں کے مطابق ایک رائے قائم کر لیتا ہے اس کو چیلنج نہیں کرتا ایک ایسی کیفیت میں سنی سنائی بات دل میں رہتی ہے جس طرح حضرت وسیم عبداللہ السلام حضرت عیسیٰ کے زندہ اور آسمان پر ہونے کے قائل تھے حالانکہ ایسے صاحب فراست قرآن کریم کا متعلق کرتے اس پر اس پر عرفان پر مطلع ہوتے اور اس کے باوجود ایک لمبے عرصے تک جب تک خدا نے جھنجوڑ کر آپ کو اس عقیدے سے الگ نہیں کیا یہ سمجھ رہے تھے تو اتنے بڑے منصف کے آدمی کے لیے اگر یہ ممکن ہے تو عام علماء جو اس بات کو سنتے تھے ان کے لیے کیوں ممکن نہیں ہے کہ سنوی سنائی باتوں کو رواج دے جائیں اور پھر احمدی محاورے میں بھی وہ بات داخل ہو گئی کسی نے چیلنج نہیں کیا اور تین دن اور تین رات بنانے کیلئے ہم پھر ساتھ وہ حضرت وسیع کے عددگیت کے واقعات کو کٹھا کر کے بناتے ہیں میں نے اس پر جب غور کیا تو مجھے تو کہیں تین دن اور تین رات کا کوئی نشان قرآن کریم میں نظر نہیں آیا اور مشابہت تھی تو دماغ میں یہ بات آئی کہ اگر حضرت مسیح تین دو تین گھنٹے لٹکے ہیں تو دو تین گھنٹے مچھلی کی پیٹ میں اٹک جانا اور زندہ رہ جانا زیادہ قرین اقیاس ہے منصف تین دن اور تین رات کے وہ بہت برید بات ہے اور سوائز کہہ کہ آدمی زد کرے غیروں کے سامنے اس کو ثابت کری نہیں سکتا یہ کہہ سکتا ہے کہ تم مانو نو مانو میری اقل میں بھی نہیں آتی مگر میں چونکہ خدا کا کلام کا یہ منشاہ سمجھتا ہوں اس طرح میں یہی مانوں گا مگر جب وہ یہ کہے گا تو کہنے والے کا حق ہوگا اچھا اگر خدا کے کلام کے منشاہ کی وجہ سے بتا رہے ہو تو دکھاؤ خدا کے کلام میں کہاں لکھا ہوا ہے پھر وہ کیا جواب دے گا اس لئے خدا کے کلام نے جتنی بات کہی ہے وہاں تک قدم روک لینا ضروری ہے اس کے بعد اپنے اندازے کی باتیں کریں اور کوئی حرج نہیں ہے کہ مفسرین نے یہ کہا اس لئے ہم مان لیں یا گفتگو میں بغیر چیلنج کی یہ بات چلی جائے اس میں کوئی گناہ نہیں لیکن جب یہ سوال ہو کہ یہ اس کی سنت کیا ہے تو اس کو قرآن سنت کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا اس لئے اس سنت سے جب دوسرے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں تو کیوں اس پر غور نہ کیا جائے یہ وہ سوال ہے جس کی روشنی میں میں نے اس خطبے میں یہ ذکر کیا کہ میں نے جہاں تک غور کیا ہے میرے نزدیک حضرت یونس تین چار گھنٹے ہی رہے ہیں اور خدا تعالی یہ فرماتا ہے اگر وہ خدا چاہتا تو قیامت تک اس کو وہی رکھتا اور اس کے پیٹ میں ہی وہ اس کی ہڈیاں رہتی ہیں یہ بھی نہیں فرمایا کہ دو تین گھنٹے پیٹ میں ہی رہا ہے یہ ہرگز برید نہیں کہ پیٹ میں گئے ہوں اور ابکائی کے ساتھ اچھل کر آ کر گلے میں اٹک گئے ہوں یا سانس جہاں سے مچھلی لیتی ہے وہاں تک سر ہو اور باقی حصہ ٹانگیں لٹکی ہوں یہ سارے امکانات ہیں اور جہاں تک میں نے غور کیا یہ امکان غالب ہے کیونکہ مچھلی کی پیٹ میں تیزابیت ہوتی ہے بہت زیادہ دو تین گھنٹے بھی اگر پیٹ کے اندر کوئی زندہ چیز رہے تو اگل کر اس کے گوشت ہڑیوں سے تین گھنٹے کے اندر ادرج جدا ہو جائے گا تو پیٹ میں داخل ہونا این ممکن لیکن داخل ہوتے ہی موت ممکن نہیں ہے بہت سے ایسی چیزیں ہیں جن کو بعض اصام بھی اگلتے ہیں نگلتے ہیں پھر اگل بھی دیتے ہیں اور جلدی اگلتے ہیں وہ بچ جاتی ہیں مچھلی کی اگلی چیزیں بھی بچ جایا کرتی ہیں کئی دفعہ مچھلی کو نگلتی ہے اور پھر اگل دیتی ہے اور وہ پھر چل پڑتی ہے تو جہاں تک میں نے غور کیا ہے یہ اعجاز اس رنگ میں ہوا ہے اور یہ قطعی بات ہے کہ مچھلی نے نگلہ ضرور تھا کہاں تک گئے یہ اب ہمارے تخمینیں ہیں نتیجے کی روشنی میں ہوں گے نتیجہ قطعی طور پر درست ہے کہ بچ گئے تھے یہ دو باتیں کلامِ الہی سے ثابت اور اس میں ایک ذرہ بھی شک کی گنجائش نہیں درمیان کا عرصہ ایک تخمینیں اور اندازے کا عرصہ ہے بعض علماء کہتے ہیں تین دن اور تین رات رہے ان کا بھی اندازہ ہے ضروری نہیں ان کی پیروی کی جائے مگر میرا ذاتی اندازہ یہ ہے کہ پیٹ میں داخل ہوئے ہیں اور چونکہ انسان کے حجیہ اور اس کی بو اور ہوتی ہے مچھلی کی عادت کے خلاف ایک چیز تھی اور مشلیاں اگلا بھی کرتی ہیں چیز کو اس لیے اگلا ہے اور پھر گلے میں کہیں ایسی جگہ آٹک گئے ہیں جہاں بیر مچھلی بہت بڑی چیز ہے اس کے سانس سے سانس بھی لیتے رہے لیکن انتہائی تکلیف کی حالت میں پھر اللہ تعالی نے آخر اس کی ان کی جو اٹکنے کی جگہ ہے اس کی ویسے بھی الٹی آتی ہے میں نے جو الٹی کا اندازہ لگایا ہے اس لیے کہ اگر آپ کے گلے میں کوئی کانٹا وڈا فسا ہو کوئی چیز غلط جگہ فسی ہو نہ ہو تو انگلی ڈال کے دیکھیں الٹی آ جائے گی تو معلوم ہوتا ہے حضرت یونس کی اس حالت پہ بار بار اس کو کائیاں آئی ہیں اور آخر وہ بے چین ہو کے کنارے پر بیر مشنیہ چلی جائے کرتے ہیں اکثر جانور چلے جاتے ہیں وہاں جا کر اس نے بڑی الٹی کی ہے اور اس میں حضرت یونس جو فسے ہوئے تھے وہ بھی باہر نکلائے یہ وہ تصور ہے جو قرآن کریم کے بیان کردہ دو نشانات کے بیچ کا تصور ہے کسی آدمی کے سمجھ میں آئے مانے جس کی سمجھ میں نہ آئے نہ مانے میری یہ بات ماننا ضروری نہیں مگر میرا دل مانتا ہے مجھے یقین ہے کہ اسی قسم کا واقعہ ہوا ہے سمجھ گئے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی