9. دوسرا سوال: ہمارے پاکستانی معاشرے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو اپنے آپ کو سید کہتے ہیں وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل سے ہو سکتے ہیں۔ سید کا اصل مطلب کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اوثورٹی کیا ہے سمجھ گئے ہیں دوسرا سوال یہ ہے کہ ہمارے پاکستانی معاشرے میں یہ صبر کی جاتا ہے کہ جو لوگ اپنے آپ کو سید کہتے ہیں وہ شاید آنس و سلام کے علاقے سے ہیں تو سید کی حقیقی معنی کیا میں یہ پوچھنے چاہوں گا سید تو سردار کو کہتے ہیں عربی میں عام معزز آدمی جو اس کو اعزاز کرنا اس کو سید کہتے ہیں یا شیخ کہہ دیتے ہیں تو سید چونکہ ہمارے ہاں محاورے میں سید سے مراد آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد آپ کی نسل میں سے جو لوگ پیدا ہوتے ہیں ان کے لئے استعمال ہوتا ہے اس لیے وہاں کے لئے یہی محاورہ درست ہے باہر کی دنیا میں اس کا یہ مطلب نہیں ہے یہ بھی ہو سکتا ہوگا لیکن عرب محاورے میں یہ مطلب نہیں ہے عرب محاورے میں سید صرف عزت کا لفظ ہے اذا اذا سید منہ خلا قام سید قول لما قال الكرام فاولو یہ عرب شاعر کا شعر ہے جب سید ہم میں سے کوئی فوت ہو جاتا ہے تو ایک اور سید کھڑا ہو جاتا ہے پرانا اسلام سے پہرے سے سید لفظ سرداروں کے لئے استعمال ہوتا ہے اسلام کے بعد بھی سرداروں کے لئے استعمال ہوتا رہا ابھی بھی عرب اس کو کرتے ہیں آن حضور صلی اللہ علیہ علیہ وسلم کی اولاد طیبہ سے متعلق ہندو پاکستان میں یہ لفظ مقصوص ہو گیا ہے ساری دنیا میں نہیں ہے اب سوال کیا ہے بتا یہ سوال جی ہے کہ جو لوگ پاکستان میں خود کو سید کہتے ہیں وہ کن معنی میں کہتے ہیں خود کو سید کیا مطلب وہ خود کو یہ کہیں سید ہیں کے نہیں یہ بات کریں آجی اپس آدیا کہ وہ ہیں کے نہیں اگر فقر وہ خود کو کہیں جو آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں سے ہوں آپ کی مبارک خون ان کے اندر ربوں میں دور رہا ہو چاہے بہت دور کا ہو مگر ہوں گے تو نسل میں سے نا ان کے لئے ہمارے ملک میں سید کا محاورہ بولا جاتا ہے جو نجائز نہیں ہے ایک اسطلاح بن گیا ہے اس پر آپ کو کیا اعتراض نہیں ہے آج تو کوئی نہیں پھر ٹھو رہاơn میں اس لئے پوچھ رہا af سید کا غرök بس اگلی بات lubricant کہا تھا نا آپ نے اگلا بتائیں کیا پوچھنا چاہتے تھا لیکن تو یہ پholdersžب کارشاتے تھے دوسرے کیا پوش پچھنا چاہتے تھے وہ لوگ جو کہتے ہیں کیا کہنا چاہتے تھے بات تو مکمل کرلے میں اquency جانا تھا کہ وہ خود کو کس رنگ میں سید کہتے ہیں آن صلی اللہ علیہ وسلم کی ہم بھی روحانی اولاد ہیں یہ پوچھنا چاہتے ہیں تو جو دوسرے لوگوں کو کس رنگ میں خود کو سید کہتے ہیں وہی خونی رنگ میں بس اس سے زیادہ نہیں کہ ہمارے اندر وہ خون دوڑ رہا ہے جو حضرت فاطمہ کے ذریعے آپ کی اولاد میں منتقل ہوا پھر چودہ سو سال تک نسل بعد نسل دوسروں میں منتقل ہوتا رہا یہ کہنا چاہتے ہیں وہ سوال یہ ہے کہ یہاں کے محول کے مدلک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی