10. سوال یہاں کے ماحول اور معاشرے کے بارے میں ہے: اگر ہمارے پاس نوکری نہ ہو تو ہمیں بے روزگاری الاؤنس ملتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر ہم جان بوجھ کر کام نہ کرنا چاہیں تو کیا وہ آمدنی حلال ہوگی؟ اور اس کے ساتھ ایک اور … [ضمنی سوال: اگر کسی کو ٹیکس والا کام پیش کیا جائے اور وہ نہ لے …]

اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ کہنا چاہتے ہیں وہ سوال یہ ہے کہ یہاں کے محول کے مدلک ہے یہاں کے معاشر کے مدلک کہ ہم اگر جاب نہ ہو تو ہمیں بے روزگری الانس ملتا ہے سوال یہ ہے کہ اگر ہم جان بھوج کر کام نہ کرنا چاہتے ہوں کیا وہ رزق رزق کے حلال ہوگا اور اسی کے ساتھ ایک اور ہے پہلے اس کو حلال رزق کا وزنہ کرنے باقی بات نہیں کرتے ہیں جو بھی جھوٹ پر مبنی چیز ہے اس میں کسافت پیدا ہو جاتی ہے سوال صرف یہ ہے کہ گناہ کس کا کر رہے ہیں حکومت کا یا براہ راست خدا کا اس طرح دگناہ میں درجہ بدرجہ فرق پڑتے چلے جاتے ہیں کچھ نسبتاً ہلکے ہو جاتے ہیں کچھ زیادہ ہو جاتے ہیں لیکن بنیادی طور پر جو فیصلہ کن عمر ہے وہ یہ ہے کہ ایک شخص نے ٹیڑی طبیعت سے اپنے نفس کو بھی دھوکہ دیا ظلم کیا اور حکومت کو بھی دھوکہ دیا اس نے دھوکہ دیا اور دھوکہ بہرحال جرم ہے اور یہ جرم دھوکہ دینا اپنے نفس کے خلاف بھی جرم ہے اور خدا کے خلاف بھی ہے تو جو شخص کام کی صلاحیت رکھتا ہو تقوی کا تقاضی ہے اس کی شرافت کا تقاضی ہے کہ وہ کام کرے اگر بغیر صلاحیت کے اس کو کچھ ملتا ہے تو وہ خیرات نہیں ہے کیونکہ ان ان قوموں نے ٹیکس اتنے بڑھا دیاں ہیں کہ معاشرے کی طرف سے ایک قسم کا بیمہ ہے کہ جو شخص بھی محروم ہوگا کام سے چونکہ تم لوگ بالعموم بحثیت قوم کے ٹیکس زیادہ دے رہے ہو اس کا ایک حصہ تمہارے مجبور بھائیوں کی طرف چلا جائے گا کیونکہ قومی طور پر یہ ذمہ داری ہے کہ کوئی شخص بھوکا نہ رہے کوئی شخص بنیادی ضرورتوں سے محروم نہ رہے یہ اصول ہے اس لیے جو شخص واقعہ تن کام سے فارغ ہو اور کام نہ ملتا ہو اس کے لیے یہ چیز نہ صدقہ ہے نہ کوئی احسان ہے اس کا ایک قومی حق ہے لیکن جو شخص ناجائز طور پر اس کو لیتا ہے اس کے لیے یہ حق نہیں رہے گا چوری ہو جائے گی چوری جس رنگ میں بھی کوئی کرے چوری رہے گی سمجھ گیا ہے جی اس کے ساتھ ہی اور بے وکوفی بھی بڑی ہے خام خواب بیکار بیٹھ کے پلنا کسی چیز پر میں نہیں سمجھ جاتی وہ کس قسم کے لوگ ہیں جو یہ حرکت کرتے ہیں اس کے ساتھ ہی یہی سوال ہے کہ اگر یعنی کہ اسے کام ملتا ہے ٹیکس والا وہ نہیں کرتا وہ ایک طر سے یعنی اس کی تفصیلات میں سوال پوچھنے کی ضرورتی کوئی نہیں ہم نے اصولی بات بیان کر دی ہے اب جو نہیں کرتا آپ اس کو نام لیے بغیر کسی کو متہم نانا کرنا شروع کر دیں چھوڑ دیں اس جھگڑے کو اب اصولی بات ہوگی بات ختم ہے باقی ہر شخص کا اپنا ضمیر ہے وہ بہتر جانتا ہے ہمارا کوئی حق نہیں کسی کے معاملات میں یہاں تک دخل دیں کہ تم کر سکتے تھے اور نہیں کر رہے یہ وہ جانے خدا جانے وہ جانے اور حکومت جانے اصولی فیصلہ کرنا کام تھا میرا وہ میں نے کر دیا اس کے بعد میں آئندہ تفصیلی جواب نہیں دوں گا

آج 10 میں سے 10 باقی