13. حضور، میں تین سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ پہلا یہ ہے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ نے ایک خطبہ میں فرمایا تھا کہ [ہجری] پندرھویں صدی کا نصف گزرنے سے پہلے امت مسلمہ میں اتحاد کے آثار ظاہر ہوں گے۔ [حضور: کب فرمایا تھا؟] غالباً ۱۹۶۹ء یا ۱۹۷۰ء میں۔ میں پوچھنا چاہتا تھا کہ کیا بعض پیشگوئیوں کے مطابق اس کے لیے کوئی خاص وقت مقرر ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میں یہ تین سوال پوچھنا جاتا ہوں اچھا دواب سے شروع ہوگی یہ پھر چار کی طرف ہے حضور پہلا سوال تو یہ ہے کہ عضرت خریفت المشید سالس رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے ایک خطمے میں حرمایا تھا کہ پندری صدی کا نصف نہیں گزرے کہ پندری صدی کا نصف نہیں گزرے کہ امت مسلمہ میں اتحاد کے اثار پیدا ہوں گے تو میں اس کے کس قبل میں کہا تھا یہ یہ غالباً انہتر ستر کہا جی اچھا میرے پاس اس کی آگے بتائیں یہ ویس میں پوچھنا چاہتا تھا کہ کچھ پیشگوئیوں کے مطابق اس کا کوئی وقت وغیرہ معین تو نہیں ہے نہیں مجھے تو اس بنیاد کا علم نہیں ہے جس کے اوپر حضرت خریفت المشید سالس نے یہ پیشگوئی فرمائی جب تک میرے علم میں وہ بات نہ آئے میں اس پر تبصرہ کرنی نہیں سکتا حضرت خریفت المشید سالس نے یا تو عمومی طور پر اپنے دینی علم کے مطابق یہ اندازہ لگایا ہے بعض طفیق انسان کسی موین پیشگوئی کے مطابق نہیں بلکہ وسیطر صورتحال کے جائزہ لے کر ایک نتیجہ نکالتا ہے یا یہ کیا ہے یا ایک اپنا ذاتی تبصرہ ہے اپنے نور بسید سے انسان بعض دفعہ مستقبل کی مطلقی ایسی باتیں کرتا ہے یا کوئی موین حوالہ پیش نظر ہے قرآن حدیث وغیرہ کا جس کا ذکر نہیں فرمایا تو ایسی بات پر میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا میں نے بھی وہ کٹنگ کی صرف پڑھا جی پورا خطبہ نہیں ہے میرے پاس بھی کٹنگ ہے میرے پاس ایک پرانا جو امارال جات چھپا ہوئے ہیں تو بہتر یہی ہے کہ آپ پورا خطبہ دیکھیں پھر مجھے بتائیں کیا اصل منشاہ کیا تھا آپ کا اور کوئی موین سند بھی پیش فرمائی تھی یا صرف ایک تخمینہ بتایا تھا