14. دوسرا سوال یہ ہے کہ اب جبکہ دیوار برلن گرنے کے بعد روس میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں [حضور: دیوار تو تبدیلیوں کے بعد گری]، کیا اس کے مطابق مسلمان قومیں تیزی سے احمدیت کی طرف رخ کریں گی، یا اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ متحد روس اسلام قبول کر لے؟

اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال یہ ہے کہ جی اب جیسے روس میں یہ دیوار برلن کے گرنے کے بعد تبدیلیاں آ رہی ہیں تبدیلیوں کے بعد دیوار گریئی ہے ہاں جی وہ جیوار گرنے کے بعد جب تبدیلیاں آ رہی ہیں اس کے مطابق مسلمان اقوام تیزی سے احمدیت کی طرف رخ کریں گی یا کہ یہ جو متحدہ روس ہے اس کے اسلام قبول کرنے کے زیادہ امکان ہیں متحدہ روس میں سوال نہیں سنجھا آپ کا یہ جو اب جو پہلے یہ انتظام لاؤڈ سپیکر کا بڑا ناقص ہے باری باری کرتے ہیں اچھا وہ این وقت کے اوپر وہ پریس کرتا ہے بہت قابل آدمی لگتا ہے یہ چیز ہے آپ چیز آئے نا

آج 10 میں سے 10 باقی