15. حضور، میں پوچھنا چاہتا تھا کہ جماعت احمدیہ کی ہماری پیشگوئیوں میں، یا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب میں، ہم پڑھتے ہیں کہ دنیا میں شاید ہی کوئی لوگ باقی رہیں گے جو آپ کو قبول نہ کریں۔ خاص طور پر آپ نے فرمایا کہ مسلمان بہت جلد آپ کو قبول کریں گے۔ اسے کیسے سمجھا جائے؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور بہن یہ از کرنا چاہتا تھا کہ جیسے ہم اپنی پیشگوئیوں میں جماعت میں یا آز مسیح مہور کی قطب میں دیکھتے ہیں کہ دنیا میں شاید ہی بہت کم لوگ رہ جائیں گے جو آپ کو نہیں تسلیم کریں گے خاص طور پہ حضور نے فرمایا کہ مسلمان بہت جلد مجھے قبول کریں گے تو میں اس میں سے میں بہت جلد تو نہیں آیا کہیں آپ نے تو یہ فرمایا پہلے نسلیں تمہاری مریں گی پھر اگلی نسلیں مریں گی پھر اگلی نسلیں مریں گی اور پھر بھی تم آسمان سے اس عیسیٰ کو اترتے نہیں دیکھو گے جس کا انتظار کر رہے ہو تب تمہیں بچینی پھیلے گی تب تمہیں مایوسی ہوگی پھر تم فکر کرو گے پھر تمہارے رجحانات بدلیں گے بہت جلدی کا نقشہ تو کوئی نہیں میرا کہنا نقشہ ہے کہ باقی اقوام کی نسبت ہے مسلمان جلدی ہاں یہ امید یہی ہے بھاری امید یہی ہے انشاءاللہ اور اس کے بعد غالباً پھر ریشین اس کے بعد آیا قوم یہی میں پوچھنا جاتا تھا کہ آپ کا ان میں کروڑوں مسلمان ہیں ان کو مسلمانوں کی فرش میں وہ نہیں شامل کرتے نہیں جو جو غیر مسلم ہیں یا وائٹ ریشیا جیسے ہے جو جس کو اب روشلان کہتے ہیں یہ لوگ یا دوسرے مسلمان میرا اندازہ ویسے ہی جیسا آپ کا ہے کیونکہ جب خدا نے نام بات بازے کی ہو کوئی سند موجود نہ ہو تو میں تکبندی کیوں کروں مجھے اتنا پتا ہے کہ حضرت مسیح مولیل صلی اللہ علیہ وسلم کی پشگوئی کے مطابق ریت کے ذروں کی طرح رشیا میں احمدیت پھیلے گی کن کن علاقوں میں پھیلے گی یہ اللہ بہتر جانتا ہے مگر ہوگی اس کثرت سے کہ ہر انسان کیسے کہے گا کہ یہ پشگوئی پوری ہو چکی ہے اس کے آثار شروع ہو گئے ہیں اس کے متعلق میں جلسہ سالانہ پر بھی بتا چکا ہوں روس کے بہت ہی با اختدار آدمیوں پر مشتمل وفد وہاں پہنچا اور اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ انہوں نے بہت ہی اثر قبول کیا بہت سے ان میں سے احمدی پہلے ہو چکے تھے کئی ایسے تھے جو احمدی نہیں تھے لیکن انہوں نے وعدہ کیا کہ ہم جا کر احمدیت پھیرانے میں آپ کی مدد کریں گے اور پھر ان وعدوں کو پورا کیا یہ صاف باتیں بتاتی ہیں میرے اختیار میں تو نہیں تھی مثلا ایک ریاست کے نائب وزیر جو ریڈیو ٹیلیوی انفرمیشن کے نائب وزیر تھے وہ بھی تھے بیچ میں اور اسی ریایت ریاست سے سینٹرل پارلمنٹ جو کہلاتی ہے سینٹرل پولٹ بیورو اس کے ممبر بھی آئے ہوئے تھے ان دونوں نے جانے سے پہلے مجھے کہا کہ ہم تعالیٰ تو نہیں ہیں لیکن ہم آپ کو سچا سمجھتے ہیں آپ کی تائید میں ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ جا کر ہم ایسے اقدامات کریں گے کہ کثرت سے احمدیت کا پیغام پھیلے اور جاتے ہی انہوں نے تار دی ابھی ایک ابھی یہیں تھے دوسرے ابھی پہنچے تھے اور ان کی طرف انہیں بوت نہیں ان کے بعض ممبر بھی یہیں تھے تار دی کہ ہم ایک ٹیلیویین کی نمائندہ ٹیم بھیجوارے ہیں جس نے انگلستان کی ایک شہزادی نام مجھے یاد غالباً ذکر نہیں تھا وہ اس شہزادی کا انٹریو لینا ہے اور ہماری یہ درخواست ہے کہ آپ بھی اس کو اپنا پورا انٹریو دیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ دونوں انٹریو ہم شائع کریں میرا جرمنی کا پروگرام تھا میں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور فیکس بھیجی کہ میں مجبور ہوں میں نے اتنا اہم پروگرام ہے دور دور سے لوگ آئیں گے میں اس کو کینسل نہیں کر سکتا ان کا جواب آیا کہ ہم وہ پروگرام بدلنے پر امادہ ہیں آپ اپنی تاریخیں بتائیں اس کے مطابق ہم بھیجیں گے چنانچہ میں نے تاریخیں بتائیں کہ میں فلان تاریخ کو روانہ ہو رہا ہوں انہوں نے کہا اس سے پہلے پہنچ جائے گا وفد اور پہلے پہنچا اور دو دو گھنٹے کے دو انٹرویو چار گھنٹے کے ٹیلی وائز انٹرویو انہوں نے قبلیے اور یہ بتایا کہ آپ یہ نہ سمجھیں کہ یہ ہماری ریاست کے لیے ہے ریشیا یو ایس ایس آر کی ہر ریاست میں یہ پورا انٹرویو چلایا جائے گا اور اس کے متعلق پہلے سے فیصلہ ہو چکا ہے تو یہ کس کے بس کی بات تھی میرا تو کوئی اختیار نہیں تھا خدا تلہ نے ان حسیتوں کو جو صاحب حسیت تھے ان کو خود پکڑا وہاں پہنچایا اور پھر ان کے دلوں کو ایسا بدلا کہ انہوں نے کہا کوئی انٹرویو جو تھا شہزادی کا وہ اس سے بحث کوئی نہیں ہے آپ کے انٹرویو کے بغیر ہم نے نہیں بھیجنی ٹیم اب یہ اللہ کے سوا کون کر سکتا ہے ایسا اور اس کے بعد پھر ان کی طرف سے مجھے وہاں سے پیغام ملا کہ اگر اجازت ہو تو بعض اور دوستوں کے بھی ہم انٹرویو ساتھ لے لیں اور اس میں مثال کے طور پر امام صاحب لندن مسجد کا ذکر تھا ساقی صاحب کا تھا ایک دو اور آدمیوں کا میں نے کہا شوق سے لو اور اب وہ تیار ہو کر واپس سے لے گئے ہیں تو یہ جو انتظام ہے یہ عظیم الشان انتظام ہے کیونکہ انہوں نے مجھے بتایا ان کے نمائندے نے کہ یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس کو ہر سٹیٹ کے گورنرز ان کے کیبنٹ کے ممبران اور دانشور پورے کا پورا دیکھیں گے کیونکہ سکیم یہ ہے کہ اس قسم کے پروگرام چلا کر اہلِ رشیہ کے لیے موقع مہیا کیا جائے کہ وہ خود فیصلہ کریں اور اسلام کی نمائندگی میں کسی تیل والے ملک کو نہیں بلایا انہوں نے ہمیں عاجز کو بلایا جن کو وہ مسلمان ہی نہیں کہتے یہ اللہ کی تقدیر نہیں تو کیا بات تھی تو حضرت مسیح مہد علیہ السلام کا الہام سچا تھا اور اس زمانے میں اس کی سچائی کے آثار ظاہر ہونے شروع ہو چکے ہیں تو آپ کن شکوں میں بیٹھے میں ضرور ہو گا یہ ایسا انشاءاللہ