17. ایک اور سوال، وہ بھی روس کے بارے میں: روس میں موجودہ تبدیلیوں کے بارے میں مغربی یا عالمی ذرائع ابلاغ عام طور پر کہتے ہیں کہ مغربی یورپ کو بہت فائدہ ہوگا، خاص طور پر مالی لحاظ سے۔
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک اور سوال وہ بھی رشن کے بارے میں یہ ہے وہ یہ کہ جو اب موجودہ دور میں جو رشن میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں اس کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ یا یہاں کے یا دنیا کے جو ذرائع ابلاغ ہیں وہ اومن یہ کہہ رہے ہیں کہ اس سے مغربی عورب کو خاص طور پر مالی طور پر کافی فائد ہوں گے یہ سالیں ان کے وہم ہیں خوشفہمیاں ہیں اس کے مطلق میں تفصیلی تفسارہ اس انٹریو میں بھی کر چکا ہوں جس کا میں نے ذکر کیا ہے کہ روس میں کیا واقعہ گزرا ہے آیا اشتراکیت ناکام ہوئی ہے اور کیپیٹلزم کامیاب ہوا ہے یا کچھ اور ہوا ہے اس پر میں نے تفصیلی روشنی ڈالی ہے یہ ان کے فخر صرف چند دن کے ہیں حالات بہت زیادہ سنگین ہو جائیں گے کچھ سال کے اندر اندر وہ جنگ جو دو بلاکوں کی تقسیم کی ویسے ٹل گئی تھی اس کے پیدا ہونے کے بہت زیادہ امکانات پیدا ہو گئے ہیں کیونکہ آگے بہت سی جیلسیز پیٹی جیلسیز چلیں گی پری فسٹ ورلڈ یورپ وجود میں آئے گا اور ایک دوسرے سے یہ جب مقابلہ کرتے ہیں تو وہی عادت کہ جب ضرور پڑے تو اپنے بچے کا ہوش بھی کھا جائیں گے اس وقت یورپین یورپین پر ہرگز رحم نہیں کرتا جس طرح جرمنی نے کیا تھا تو یہ اس آئندہ کے زمانے میں بھلات بتائیں گے آپ کو کہ یہ اتحاد رہنے والا ہے ہی نہیں روس کو ذرا ہوش آنے دیں آپ ابھی اس کی پیٹ میں روٹی نہیں ہے جب روٹی کا انتظام ہو جائے گا تو روس اور قسم کے پر پرزے نکالے گا جرمنی کو آپ ذرا تھوڑی دیرے کے لیے چھوڑ دیں دو جرمنی جب اکٹھے ہو جائیں گے اور اقتصادیات میں غیر معمولی توانائی آ جائے گی اس وقت ان کے سیاستدانوں کی ٹون بدل جائے گی نیا نقشہ اس طرح خدا پیدا کر رہا ہے بوش نے نہیں بنانا یہ تقدیرِ الہی نے بنانا ہے