19. جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو کیا اس کی عمر پیدائش کے وقت ہی طے ہو جاتی ہے؟ کون طے کرتا ہے – اللہ طے کرتا ہے کہ یہ بچہ کس عمر میں فوت ہوگا۔ وہ ایسا کیوں طے کرتا ہے؟ … یہ علم کے بارے میں ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کی سوش牧ی یہ سوولیے سے بے ہوتا ہے تو اس کی پیدائش کا اس کی عمر کا اسی بکت فیصلہ ہو جاتا ہے کہ کون کرتا ہے فیصلہ اللہ تعالیٰ فیصلہ کرتا ہے کہ اس بچے نے کتنی عمر میں جا کے وفات پانی اس وجہ سے کرتا ہے فیصلہ یہ سر مجھے علم یہ اس میں باہر وہ ضروری ہے علم تو وہ اس کے بغیر ہاں میں بتاتا ہوں اگر یہ فیصلہ ایسا فیصلہ ہو کہ جو دماغ میں آگے لکھ دیا تو اس فیصلے کی کوئی حکمت نہیں ہوگی اگر یہ فیصلہ ریلیٹڈ ہو اس بچے کی زندگی کے سٹائل سے اور اس کی کمزوریوں سے اس کی بیماریوں سے اس کی صحت کے اندازے سے تو اس فیصلے کی نوعیت بالکل بدل جائے گی مثلا ایک بریج جب ایک انجنئر بناتا ہے تو وہ یہ فیصلہ کرتا ہے کہ یہ فلان سن سے لے کر فلان سن تک چلے گا وہ اس کی موت کے فیصلہ نہیں کر رہا ہوتا اصل میں وہ اس بریج کی زندگی کا تخمینہ لگا رہا ہوتا ہے اور اس تخمینے میں بعض دس بیس سال کا فرق پڑ جاتا ہے لیکن اس کا فیصلہ اس بات پر ببنی نہیں ہوتا کہ میں چاہتا ہوں کہ یہ بریج انیس سو بیس میں بیس سو بیس میں جا کر ڈسٹرائ ہو جائے یہ نہیں مطلب ہوتا مطلب ہوتا ہے کہ اس بریج میں جو مٹیری استعمال ہوا ہے جس قسم کی ٹریفک نے اس کو استعمال کرنا ہے جس قسم کے ہیزرڈز ہیں جیسا اس کا مٹ زمین اس کے نیچے ہے جس قسم کے طوفان یہاں سے گزریں گے جس قسم کے موسم کے اثرات ہوں گے ان سب کو میں کمپیوٹ کر کے ایک اندازہ لگاتا ہوں کہ فرانسان میں یہ بریج ڈسٹرائ ہو جائے گا ایک یہ اندازہ ہے ان میں فرق ہے کے نہیں ان دو باتوں میں جی کیا فرق ہے ایک جگہ بغیر کسی دلیل کے خود بخود تقدیر بنائی جا رہی ہے کہ یہ بریج فلان تاریخ کو ڈسٹرائ ہو جائے اور خواہ اس کی صحت اچھی ہو یا نہ ہو اس تقدیر کے نتیجے میں اسے ضرور ڈسٹرائ کیا جائے گا ایک یہ فیصلہ ہے ایک فیصلہ ہے ان تمام حالات پر نظر رکھ کر ایک عاقل دانش کا فیصلہ جن حالات میں اس نے اختیار بھی دیا ہے اور جانتا ہے کہ اس اختیار کو یہ چیز اس طرح استعمال کرے گی تو یہ تقدیر بالکل اور نوعیت کی تقدیر ہے جو بچے کی پیدائش کے بارے فیصلہ ہوتا ہے وہ کون سا ہے وہ جہاں تک میں سمجھا ہوں اس دوسری تقریر سے جو میں اب بیان کر رہا ہوں اس سے ہوتا ہے اللہ تعالی جانتا ہے ہر بچے کے متعلق کہ اس کی ایسی صحت ہے اس کے ماں باپ کی ایسی صحت ہے اس کے اندر جراسیم ایسے ہیں اس کے خلیوں میں یہ کمزوریاں ہیں وہ اگر ایک ایک انسان کو پریزنٹ کا تمام تفاصیل سے علم ہو بھریک ترین تفاصیل کے علم ہو اور ایک چیز کا نہیں بلکہ ہر چیز کا تو اس کی کمپیوٹیشن پرفیکٹ ہوگی مثلا ایکسیڈنٹ ہے آپ فلام وقت چلیں گے اور اگر یہ بھی بتاؤ کہ کوئی اور شخص فلام وقت چلے گا اور اس کی ذہنی کیفیت ایسی ہے کہ فلام وقت اس کو نید آئے گی تو اس جو اتنی باریکی سے کمپیوٹر کو فیٹ کرے گا اس کا کمپیوٹر صحیح نتیجہ نکالے گا تو اللہ تعالی کے عالم الغیب ہونے کا تعلق اس کے عالم میں موجودات ہونے سے وہ ہے چونکہ وہ کامل علم رکھتا ہے اس لیے مستقبل کا علم اس کا ایک بدی ہی نتیجہ ہے لازمان ہونا چاہیے تھا اس کو علم اب اتنے وسیع علم کے نتیجے میں اللہ تعالی کے لیے تو وہ ایک ذرہ بھی مشکل نہیں کہ ایک پیدا ہونے والے بچے کے متعلق جانتا ہو کہ اس کی طبیح حالت یہ ہے اس کے ماں باپ کی محول کی اقتصادی حالات کیا ہوں گے اگر ساری تفاصیل کا علم ہو اور اقتصادی بحرانوں کا بھی علم ہو خاندان کے مزاجوں کا تعلق ہو علم ہو اتنا باریک علم چاہیے کہ اس کے تصور سے بھی انسان کا دماغ باک ڈاؤن ہو جائے گا لیکن خدا کو ہے تو اللہ تعالی یہ فیصلہ کر سکتا ہے علم کے روح پر روح سے کہ اس بچے کی عمر فلان حد تک پہنچے گی اگر یہ اس بنا پر ہوا ہو فیصلہ تو پھر دعا کی گنجائش ہے پھر آپ دعا کے ذریعے اس کی تقدیر کو بدلا سکتے ہیں اور دعا کے ذریعے خدا کو کہہ سکتے ہیں کہ اگر اپنے حال پر چھوڑ دیا جائے تو اس بچے کو اس کینسر کی بیماری سے مر جانا تھا تیرا فیصلہ درست تھا لیکن تو قادر مطلق ہے ہم عرض کرتے ہیں کہ بالا تقدیر کو حرکت دے دے اور یہ بچہ بچا لے تو خدا کی بالا تقدیر حرکت میں آ جائے گی اب اس کی دو تقدیریں ٹکرائیں گی نہیں کیونکہ پہلی تقدیر جو تھی اس کی وجوہات اور تھیں اس کا خواہش نہیں تھی خدا تعالیٰ کی کہ ضرور یہ مرے دوسری تقدیر خواہش کی تقدیر ہے ارادے کی تقدیر ہے وہ عام تقدیر پر غالب آتی ہے اس لیے حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے تقدیر کے موضوع پر تقسیمیں کی ہوئی ہیں اور فرمایا ہے کہ بعض تقدیریں خارق عادت ہیں یہ محورہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام کا ہے خارق عادت کا مطلب ہے کہ عام قانون قدرت سے ہٹ کر ایک بالا فیصلہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ وہ قانون قدرت پر ذالازم غالب آتا ہے کیونکہ قانون بھی اسی کہی ہے اور یہ بالا فیصلہ بھی اس کا ہے لیکن فرمایا یہ خارق عادت تقدیر ہر شخص کے لیے جاری نہیں کی جاتی بلکہ وہ وہ لوگ اس تقدیر سے فیض پاتے ہیں جو اپنے اندر اور اپنے معاملات میں جو اللہ تعالیٰ سے یا اس کی مخلوق سے رکھتے ہیں خارق عادت تبدیلیہ پیدا کریں ایک عام تعلقات ہیں آپ کے خدا سے روزمرہ کے تعلقات اس کی شریعت کے مطابق اور بنی نو انسان سے ان پر آپ اگر چلتے رہیں تو آپ کا یہ کوئی حق نہیں کہ خدا اپنے عام حالات کو آپ کے لیے بدل دے لیکن اگر آپ کی قربانی خدا کے لیے اور اس کی خاطر عام انسانی رواد سے ہٹ کر ہوں اور غیر معمولی اہمیت اختیار کر جائیں تو اس کے لیے خدا تنبی خارق عادت تقدیر دکھاتا ہے سمجھیں یہ میں سمجھ گیا ہوں بات جو میرا پوائنٹ تھا میں اس سے دوبارہ آتا ہوں کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا یہ بھی ٹھیک ہے یہ بھی ٹھیک ہے وہ جو چاہتا ہے وہ کرتا ہے لیکن جب وہ یہ کہہ دے کہ میں تمہیں اجازت دیتا ہوں جو چاہو کرو جی تو اس کی اجازت سے ہوگا یا بغیر اجازت کے ہوگا یہ اجازت سے ہوگا پھر یہی اس نے کہا ہے من چاہ فالیومن ومن شاہ فالیقفر جو چاہے کفر کریں جو چاہے حق کو پکڑ لیں اس لیے یہ کہنا کہ ایک شخص جب کفر کرتا ہے تو وہ اجازت کے بغیر ہے یہ بھی غلط ہے لیکن یہ کہنا بھی غلط ہے کہ خدا کی خواہش کے مطابق کرتا ہے اس لیے میں نے آپ کے سامنے کھول کر یہ دو باتیں الگ الگ بیان کی تھی کیونکہ مجھے پتا تھا کہ اس قسم کے مخمصوں میں آپ پڑ جائیں گے خواہش کی تقدیر اور چیز ہے اور علم کی تقدیر اور چیز ہے اللہ تعالیٰ نے یہ فیصلہ کر دیا کہ میں اجازت دیتا ہوں یہ ایک تقدیر ظاہر ہو گئی لیکن یہ خواہش نہیں ہے اللہ تعالیٰ کی کہ بعض لوگ گند کریں اور بعض لوگ میری بغاوت کریں اجازت کے نتیجے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اجازت نہ ہوتی تو یہ نہ کر سکتے یہ کہا جا سکتا ہے مگر اجازت دینے والے پر ان کے کرنے کی ذمہ داری آئد نہیں ہوگی کیونکہ اس لیے خواہش نہیں کی تھی کہ یہ کریں سکول میں جب استاد پڑھاتے ہیں تو استاد بچے کو ایک قسم کی اجازت ہے زیادہ پڑھے کم پڑھے توجہ سے بڑے عدم توجہ کریں یہ اجازت ہے اس کو ورنہ اس کی ہر معاملے میں بے انتہا دخل دیا جاتا اس اجازت کے نتیجے میں بعض بچوں کو استاد فیل کرتا ہے اور اس میں ایک قصور کس کا ہے اجازت دینے والے کا یا اجازت سے نجائز پیدا اٹھانے والے کا بس پھر یہی تقدیر کا اسی قسم کا تقدیر کا تعلق بعض معاملات میں

آج 10 میں سے 10 باقی