20. جیسا کہ آپ نے ابھی فرمایا: کبھی وہ چاہتا ہے کہ کوئی بات ہو۔ مثلاً ایک آدمی برائی کرتا ہے، فرض کریں اسلام کے خلاف، اور اس کا انجام آ جاتا ہے: کوئی دوسرا آدمی کسی بات پر اس سے جھگڑتا ہے اور اسے قتل کر دیتا ہے۔ دراصل اللہ نے فیصلہ کیا کہ اس کی زندگی ختم ہو۔ کیا وہ آدمی جس کے ذریعہ یہ ہوا، جس میں اللہ کی مرضی شامل تھی، وہ بھی مجرم ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اللہ تعالی سے بھی ہے جیسے ابھی آپ نے فرمایا کہ بعض وقت اس فرقزمپل کسی کی وہ چاہتا ہے کہ یہ کام ہو جائے جو کوئی آدمی حادثے بارڑا ہے فرقزمپل اسلام کے خلاف یا کسی چیز میں خلاف اس کا خاتم نہ جاتا ہے آدمی کا فرقزمپل دوسرا آدمی اٹھ کے اس کو کسی بات میں جگڑا ہوتا ہے وہ اس کو ختم کر دیتا ہے مارکہ ایکچولی یہ فیصلہ تو اللہ تعالی نے کیا کہ اس کی جنگی ختم کر دی جائے جس جو آدمی غلط کام کر رہا ہے جس آدمی کے تھرو یہ بات ہوئی ہے اس میں اللہ تعالی کے مزید شامل دیئی وہ بھی قصوروار ہو سکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالی نے جس شخص کو یہ اجازت دی اس شخص کے اپنی نیتیں بھی تھی کچھ اور ان نیتوں کے مطابق اس کو جزا ملے گی ایک شخص جو اس نیت سے کسی کو مارتا ہے کہ اللہ تعالی کا حکم ہے جیسا کہ جنگ میں مسلمانوں نے دوسروں کو مارا ان کی نیت کے نتیجے میں قتل کا فعل قابل تحسین بن گیا لیکن ایک شخص بری نیت سے مارتا ہے خفیل اپنی ذات میں اچھا ہو جہاں تک اس شخص کا تعلق ہے اس کو ضرور سزا ملے گی اور جو جہاں تک واقعہ کا تعلق ہے وہ اچھا واقعہ رونما ہوگا ایک آدمی غلطی سے ایک قصور بار دونوں کسی قاتل کو مار دے گا جی تو قاتل کی سزا تو مل گئی نا لیکن اس شخص کو اگر قانون نے اختیار نہیں دیا تھا تو وہ بھی پکڑا جائے گا اس لیے اس کو اپنے نیت کے مطابق جزا ملے گی اس کو اپنے گناہوں کا کرتا اس کا اس صورت میں پیش آیا اس کے سامنے کہ اس نے کسی کو مار جیا اور اسے قادم گرفت میں آکے سزا ملے گی یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ کسی اور گناہوں کی پیداش میں اس سزا کا مستق ہوا ہو اللہ تعالی نے اس کو استعمال کر لیا ہو جس طرح حکومتیں بھی بعض دفعہ مجرموں سے مجرموں کے کام لیتی ہیں دیتی ہیں کی نہیں بلکل سمائی

آج 10 میں سے 10 باقی