21. جناب، جب ایتھوپیا میں اتنے غریب بچے پیدا ہوتے ہیں اور بھوک سے مر جاتے ہیں – کیا ان کی پیدائش اور جو آپ نے ابھی فرمایا وہ بھی اللہ سے وابستہ ہے …؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
لیکن اگر وہ پکڑا جائے تو اس کو سزا بھی ملتی ہے پھر جی سر اتھوپیا میں جب اتنے گریب بچے پیدا ہوتے ہیں اور وہ بھوک کی وجہ سے فوت ہو جاتے ہیں کیا ان بچوں کی پیدائش اور ان کا بات کا جو ابھی آپ نے بات کی تھی کہ اللہ تعالی پھر آپ پھر وہی محدود سوچ سوچ سے سوچ رہے ہیں آپ یہ کو نہیں دیکھتے کہ خدا تعالی نے اگر انسان کو اپنے اقتصادیات کو حکمت سے چلانے اور نہ چلانے کا اختیار دے دیا تو کیا وہ غلطیوں کا ذمہ دار نہیں ہے اور اگر خدا نے یہ تاکید کر دی کہ باوجود ان غلطیوں کے بھوکوں کو تم نے کھانا کھلانا ہے اور دنیا میں اتنی خوراک موجود رہے ہمیشہ کہ اگر کوئی کھلانا چاہے تو کھلا سکے تو پھر مجرم خدا ہے یا وہ لوگ ہیں جو وہ لوگ ہیں میں سمجھے ہوگی اور اگر ان کے ضمیر کی آواز بھی ان کو یہی بتا رہی ہو کہ کھلانا چاہیے اور پھر وہ غلط فیصلہ کریں پھر کون مجرم بنے گا اب یورپ میں جب یہ ایتھوپیا اور سودان وغیرہ میں بھوکے مر رہے تھے میں نے کھل کے کانفرنسز میں سوال و جواب کی مجالس میں بیانات میں یہ بات کہی کہ تم لوگ مجرم ہو کیونکہ پانچ سال پہلے انہوں پیشگوئی کی تھی یونائٹیڈ نیشنز کے ایکسپرٹس نے کہ یہ قحط آنے والا ہے اور امریکہ اس لیے مدد نہیں کر رہا تھا آہہ ابیسینیا کی حبشہ کی کہ امریکہ سمجھتا تھا کہ یہ کمیونسٹ حکومت ہے اگر اس حکومت کے ذریعے لوگوں کو روٹی مل گئی تو کمیونسٹ پاپلر ہو جائے گا یا روس کے خلاف نہیں ہوں گے اس لیے اس نے امدن بھوکا مرنے دیا اور روس یہ سمجھتا تھا کہ جتنی بھوک ہوگی اتنا یہ کیپیٹلزم کے خلاف ہوں گے دونوں نے اپنے اپنے خودغرضی کے کچھ فیصلے کیے نتیجہ یہ کہ خدا کی خود مخلوق مر رہی تھی یورپ کا یہ قصور تھا کہ یہاں انس زمانے میں شاہ سرخیاں چھپ رہی تھی کہ گوشت کے انڈوں کے اور مکھن کے پہاڑ بن گئے ہیں جو حکومت اپنے قانون کے مطابق پروڈیوسر سے خریدنے پر مجبور ہے اس کو ہم کہاں پھینکیں اب کسی نے شریف انسان نے یہ نہیں کہا کہ بھوکوں کے پیٹ میں کوئی نہیں پھینکتے تلف کیے گئے لیکن یہ توفیق نہ ملی کہ ان تک پہنچائے تو انسان کے جرائم ہیں جو انسان کو دکھ دیتے ہیں اور جہاں اجتماعی اختیار دے دیئے گئے ہوں وہاں پھر انفرادی دخل اندازی کا حق نہیں ہے جی میں سمجھ یہ ہوں گا تو ایک سوال اور ہے معلومات کے