23. میرا سوال بھی نماز کے بارے میں ہے۔ اسلام کہتا ہے کہ مسافر، یا جس نے کہیں چند دن ٹھہرنا ہو، نماز قصر کرے، آدھی پڑھے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس میں کیا حکمت ہے، نماز قصر کیوں کی جاتی ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
بارے میں ہے جزاک اللہ بھرمائیے کیا سوال ہے وہ یہ ہے کہ اسلام کہتا ہے کہ اگر مسافر ہو یا اس نے چند دن کسی جگہ پہ قیام کرنا ہو تو وہ نماز کو پدار کرے کیا کرے آدھی نماز پڑھیں ٹھیک ہے تو میں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس میں کیا حکمت ہے کس وجہ سے نماز جو ہے واد کی جاتی ہے اصل میں نماز تھی اتنی شروع دو دو رکھتوں سے ہوئی تھی اور بعد میں اس میں اضافہ ہو گیا تو نماز اصل کی طرف لوٹ آتی ہے سمجھے ہیں جو چار رکھتے تھیں وہ ابتدا میں دو ہوا کرتی تھی اور پھر وہ چار ہو گئیں اور وہ دو کی طرف لوٹتی ہیں اور جو تین رکھتے تھیں وہ شروع سے ہی تین تھیں اس لیے ان کا آدھا نہیں ہوتا اور جو شروع سے ہی دو تھی ان کا آدھا بھی نہیں ہوتا ورنہ صبح کی نماز کبھی آدھا ہونا چاہیے تھا دیکھا آپ نے اس لیے منیمم دو تھی اور وہ دو سے نیچے نہیں گرا یہ جو سہولت دی گئی ہے یہ فرض تو اس وقت بن گیا جب خوضہ تعالیٰ کی تقدیر نے دو کو بھی چار بنا دیا تو یہ فرض ہو گیا لیکن میں آپ کو اصل پرانی بات بتا رہا ہوں کہ دو سے نیچے نہیں گرنے دیا دوسری بات یہ ہے کہ سفر میں انسان کو عام روز مرہ کے حالات کے مقابل پہ کم سہولتیں مہیا ہوتی ہیں جگہ کی سہولتیں وقت کے لحاظ سے پریشانیاں کئی قسم کی بیچینیاں سفر آج کل کے زمانے میں بھی سفر ہی ہے جیٹ پہ بیٹھ کے بھی جو جاتے ہیں وہ جیٹ لیگ میں مبتلا ہو جاتے ہیں تو یہ کہنا کہ اب سفر کی حالات بدل گئیں درست نہیں ہے سفر کا نفسیات سے تعلق ہے اور انسان جب حضر میں ہو گھر میں ہو اس کی اور کیفیت ہے جب سفر میں ہو اس کی اور ہے تو اس نفسیاتی کیفیت کو پیشن رذر رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے اس کو کچھ سہولت دے دی ہے اور تب ہی سنتے بھی معاف ہو گئیں ایزی رہے گا جب واپس اپنے اصل پر لوٹے گا تو پھر شروع کر دے