24. میرا سوال وتر کے بارے میں ہے۔ انسان دو رکعت کے بعد سلام پھیرتا ہے اور پھر تیسری رکعت پڑھ کر دوبارہ سلام پھیرتا ہے۔ لیکن اگر دو رکعت کے بعد کوئی کسی سے بات کر لے یا اپنی جگہ بدل کر کہیں اور چلا جائے تو کیا یہ دو رکعتیں شمار ہوں گی، یا اسے تینوں ایک ہی وقت میں پڑھنی ہوں گی؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسی طرح آئیے آپ کبھی نماز سے متعلق سوال ہے ایک پیشتر میرا سوال صبح کی نماز سے متعلق ہے صبح کی نماز تک پہنچانا ہے آپ نے ہمیں نہیں صرف وتر تک میرا سوال وتر تک متعلق ہے کیا دو دو رکت نماز پڑھنے کے بعد سلام پھیرا جا سکتا ہے اس کے بعد تیسی رکت پڑھ کے پھر سلام پھیڑ لیتے ہیں لیکن اگر دو رکت پڑھنے کے بعد اگر کوئی کسی سے بات کر لیتا ہے یا کوئی اپنی جگہ بدل کے کسی اور جگہ چرا جاتا ہے تو اس صورت میں اس وقت یہ دو رکت ہو جائیں گی یا اس کو پوری تین ایک ایک ہی وقت میں پڑھنے پڑھیں گی جب سلام پھیڑ دیں تو اس حالت میں نہ رہا نا آدمی لیکن چونکہ اگلی رکت اس کا حصہ تھی اور اس حصے کو الگ کر کے پڑھا جا رہا ہے اس لیے عقل کا تقاضی یہ ہے کہ ان دو حالتوں کے درمیان میں انسان دوسری باتیں نہ کرے اور توجہ کو نہ بھیر پھیرے لیکن مثال کے طور پر بھول گیا ہے ٹوپی اور دو رکھتے پڑھ کے اس کو یاد آتی ہے وہ ٹوپی اٹھا کے لے آتا ہے یا اور کوئی ضروری حرکت کر لیتا ہے تو اس پر یہ فتوہ نہیں دیا جا سکتا کہ نماز ٹوٹ گئی اس کی نماز اس کی قائم رہ گی جب تک دوبارہ وتر کے لیے وہ نیت نہیں بانتا یہ درمیان کے عرصے میں مجبوری کی حرکتیں نماز میں مخل نہیں سمجھی جائیں گی لیکن عام عقل کا تقاضی کومن سینس کا تقاضی یہ ہے کہ چونکہ اصل میں یہ ایک ہی چیز تھی اور ایک ہی حصے کے ایک ہی وجود کے دو پارٹس ادا کیے جا رہے ہیں اس لیے بیچ میں وقفارہ ڈالا جائے اور ذہنی تسلسل کو قائم رکھا جائے ٹھیک ہے جی درست ہے اگلا سوال اسی کے مطلب کے اصل میں میں نے مسجد ناصر ربا میں صوفی بشارت محن صاحب درست دے رہے تھے وہاں پر انہوں نے یہ بتایا تھا کہ دو رکھت پڑھنے کے بعد اگر آدمی بات کسی سے کر لے یا جگہ بدل لے تو اس کو وہ تینوں رکھتیں دوبارہ پڑھنی پڑیں گے آپ نے پوچھا کہ انہوں نے ان سے کہ اس کا سنت کیا ہے اس کی انہوں نے کوئی حوالہ بھی دیا ہوگا مجھے یاد نہیں اس سنت میں بہت میں ملک کے بچھوالوں گا اگر میرے علم میں نہ ہو اور ان کے علم میں ہو تو اس فیصلے کو تو میں اپنے مشورے کو بدل دوں گا میں نے تو اس لیے یہ کہا ہے کہ میرے اندازے میرے علم کے مطابق اس کے متعلق کوئی حکم واضح نہیں ہے اور جب حکم واضح نہیں ہے تو انسان کومن سنس سے بات کرے گا اور کومن سنس کا تقاضی میں نے یہ سمجھا کہ عام سوائے کسی مجبوری کے انسان بیچ میں کوئی اور کام نہ کرے لیکن چونکہ درمیان میں تھوڑا سا وقفہ ملا ہے ورنہ سلام کے کوئی معنی نہیں اور دوبارہ نیت کے کوئی معنی نہیں یہ بھی تو سوچنا چاہیے آپ کو یہی پوچھنا چاہیے تھا ان سے کہ اگر وہی حالت ہے تین رکھتوں کی جاری تو سلام کیوں پھیرا اور دوبارہ نیت کیوں کرتا ہے ایسا حوالہ آپ کو پوچھنا چاہیے تھا میں پتہ کروں گا میں کہا یہ کون ہے ہمارے کافلے کا کوئی ساتھی ہے یا اس وقت حدیلی لکھ کے پوچھو صوفی بشاہد دروان سے کہ آپ نے یہ فتوہ دیا ہے یہ آپ کا ذوقی فتوہ ہے یا اس کی کوئی سند ہے اور وہ سند لکھیں کون سی ہے میں تحقیق کروں سوال یہ کہ خدا کہتا ہے کہ میں