25. سوال یہ ہے کہ اللہ فرماتا ہے: میں تمہارے گناہوں کی پردہ پوشی کرتا ہوں، تو تم لوگوں کے گناہوں کی پردہ پوشی کرو۔ قرآن کریم میں اللہ نے یہ کہاں فرمایا ہے کہ وہ عیبوں کی پردہ پوشی کرتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

لکھیں کون سی ہے میں تحقیق کروں سوال یہ کہ خدا کہتا ہے کہ میں تیرے گناہوں پر پردہ ڈالتا ہوں تم لوگوں کے گناہوں پر پردہ ڈالو یہ کرانکہ ہے خدا نے یعنی کہ عیبوں پر پردہ ڈالتا ہوں یہ عیبوں کے مطلقے کوئی ہے نہیں کہاں ہے خدا تارہ نے کہاں فرمایا ہے یہ میرے علم میں نہیں ہے اس طرح کہ میں توارے پردہ ڈالتا ہوں تو لوگوں پر پردہ ڈالو خدا کی طرح منصور نہ نہ کریں آپ ویسے استنباط کرتے ہیں بزرگ کہتے ہیں اللہ تعالیٰ ہر شخص سے اس طرح سلوک کرتا ہے جیسے وہ خدا کے بندوں سے سلوک کرتا ہے اس کا استنباط ہے آہا صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ارشادات پر کہ مل لا یعرم من ناسا لا یعرم اللہ یعرم اللہ ہو جو بندوں پر رحم نہیں کرتا اللہ اس پر رحم نہیں کرے گا ان معنوں میں استنباط کے طور پر بیعت بیان کریں مگر یہ نہ کہیں کہ خدا کہتا ہے کہ تم پردے ڈالو گے تو میں پردے ڈالوں گا یہ کہیں نہیں کہا خدا نے اب بتائیے استنباط ہو سکتا ہے یعنی آپ بعض احادیث سے بعض قرآن کی آیات سے یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں یہ توقع رکھ سکتے ہیں کہ خدا کا جو بندہ بعض باتوں میں نیک خصلتیں دکھاتا ہو اللہ تعالیٰ ان معاملات میں ان کی اس نیک اس کی نیک خسرتوں کے ریائت کرتے ہوئے اس سے ویسا ہی سلوک فرمائے جو پردہ دری کرتے ہیں مثلا ان کے متعلق کم توقع ہے کہ خدا ان کی استطاری کرے یہ اقلی تقاضے ہیں اس کے مطابق بات کریں لیکن خدا کی طرف ایک معمولی سی بات بھی ایسی منسوب نہیں کرنی چاہیے جو اس نے اس طرح نہ فرمائی ہو سمجھ گئے ہیں اب بتائیے اگلی بات آپ کی بات ویسے میں مضمون کے طور پر تصنیم کر رہا ہوں بھائے خدا نے نہیں کہا اس طرح یہ بتا رہا ہوں آپ کو میں دوسرا سوال پہر سوال تو ختم کر لیں بس بس آگے کیا بس یہی تھا یعنی کہ ہم اس سوال جاتا ہے کس حد تک یہ خدا نے کہا ہی نہیں ان معنوں میں تو کس حد کا کیا سوال ہے ایک اصولی بات ہے کہ ایک شخص اگر کسی معاملے میں نیک خصال ہو تو اس معاملے میں اس سے ریایت کا سبب بتاؤ کیا جاتا ہے انسانی فطرت ہے ایک آدمی آپ سے جیسا سلوک کرتے ہیں آپ اس سے ویسا سلوک کرتے ہیں کوئی آپ کے بچوں سے سلوک کرتا ہو تو اس معاملے میں آپ اس اس سے غلطی بھی ہو تو پردہ پوشی کریں گے اس کے اس کے ساتھ نرمی کا سلوک کریں گے تو خدا تعالی نے انسان کو اپنی فطرت پر بنایا ہے اس لیے اللہ تعالی بھی اسی طرح بندوں سے سلوک کرتا ہوگا یہ عقل کا تقاضہ ہے سمجھ گئے ہیں کس حد تک یہ اس نے فیصلہ کرنا ہے کس حد تک بندہ ٹیڑا ہو چکا ہے کس حد تک غلطیاں قابل معافی ہیں یہ فیصلے خدا نے کرنا ہے ہم اس کے مطلب کچھ نہیں کہہ سکتے

آج 10 میں سے 10 باقی