26. ایک شخص پوری طرح نیک ہے، جھوٹ نہیں بولتا اور انسانیت کی خدمت کرتا ہے، لیکن اپنے آپ کو کسی مذہب سے وابستہ نہیں کرتا۔ کیا اس کے اعمال اللہ تعالیٰ کے نزدیک مقبول ہیں یا نہیں؟ کیا اسے کوئی مذہب اختیار کرنا چاہیے یا نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

فرمائیے ایک انسان تبن لیک ہے وہ جھوٹ بھی نہیں بولتا انسانیت کی خدمت بھی کرتا ہے لیکن اپنے آپ کو کسی مذہب میں مصوب نہیں کرتا ٹھیک ہے اس کے بعد اس کے جو عمل ہیں وہ خدا تعالی کی نظر میں مقبول ہیں یا نہیں ہیں اس کو مذہب اختیار کرنا چاہیے یا نہیں کرنا اللہ تعالی بہتر جانتا ہے اللہ تعالی بہتر جانتا ہے اس کے حالات کا آپ نے جو اس طرح بیان کیا آپ کو تو بیرونی علم ہے نا اندرونی علم خدا خدا کے کسی کو نہیں اگر وہ بے اختیار ہے اور مجبور ہے تو خدا تعالی کسی مجبور کو اس کے پر جبر نہیں کرے گا یہ واضح بات ہے لیکن جتنی باتیں آپ نے بیان کی ہیں اس کے علاوہ بہت سی باتیں اللہ کے علم میں ہیں وہ اپنے وسیع علم کے اوپر فیصلہ فرمائے گا اس لیے جن باتوں میں ہمیں علم ہی کوئی نہیں خدا نے فیصلہ فرمایا کہ میں خود کروں گا آپ کو یا مجھے کیا حق ہے کہ خامخواہ اندازے لگائیں کہ خدا معاف کرے گا کہ نہیں کرے گا یاغفروا لمنیشا ویعذبوا منیشا واللہ علا کل شہن قدیر جس کو چاہے گا اس کو معاف کرے گا جس کو چاہے گا سزا دے گا مگر چاہے گا کیوں انصاف کے مقابل مطابق اور رحم کے مطابق ظلم نہیں کرتا خدا یہ سیدھا اصول ہیں تو جو جو بھی معاملہ ہوگا اگر وہ شخص مجبور ہے تو خود یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں آپ کے خدا ظلم نہیں کرے گا اس

آج 10 میں سے 10 باقی