27. دوسرا سوال: کچھ عرصہ سے حضور کے خطبات انعام یافتہ لوگوں کے بارے میں چل رہے ہیں … (حضور: وہ ختم ہو گئے ہیں۔) ان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کے بھائی کا ذکر آیا: انہوں نے اپنے بھائی کے بارے میں اللہ سے یہ درخواست کیوں کی کہ اے اللہ، یہ ذمہ داری میرے بھائی کے سپرد کر، میرے سپرد نہ کر؟ اس کے بعد انہوں نے اپنی ایک کمزوری کا بھی ذکر کیا – وہ کمزوری کیا تھی، اور وہ آدمی کون تھا جو ان کے ہاتھ سے …؟
اردو مجلسِ عرفان، 7 ستمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
پر دوسرا سوال عرض ہے کہ حضور کے خطبات کچھ عرصے سے شروع ہیں انام یافتہ لوگوں کے متعلق ختم بھی ہو گئے ہیں ابھی تک آپ شروع بھی کہہ رہے ہیں وہ تو ختم ہو گئے تھے ویسے تو جاری رہے گا جکر انام یافتہ لوگوں کا لیکن وہ سلسلہ ختم ہو چکا اس کے بعد موضوع کی بات بھی آگئی وہ اب سلسلہ وہ سلسلہ ختم ہو چکا ہے جی جی اس میں حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کے بھائی کا ذکر تھا کہ انہوں نے اپنے بھائی کے متعلق اللہ تعالیٰ سے یہ عرض کیوں کی تھی کہ اے خدا تو یہ ذمہنداری میرے بھائی پہ سونکتے مجھ پہ نہ سونکتے اس کے بعد انہوں نے اپنی ایک کمزوری کا ادھار بھی فرمایا تھا وہ کمزوری کون سی تھی اور وہ آدمی کون سی تھی وہ تو میں نے خود میں بیان کیا تھا اس آدمی کا ذکر نہیں تھا وہ آدمی کون تھا جو ان کے آتھوں نہیں نہیں اس کا تو وہ تو ایک ذکر تھا اصل مجبوری جو بیان اور نیے کی تھی دو باتیں بیان کی ایک یہ کہ جس قوم کی طرف تو مجھے بھیج رہا ہے ان میں ایک آدمی مجھ سے مارا گیا ہے اور خدا نے قرآن کری میں ذکر فرمایا ہے کہ مکہ مارا تھا لڑائی ہو رہی تھی مارنے کی نیت سے نہیں بلکہ چھوڑانے کی نیت سے کیونکہ مضبوط تھے اور مکہ ایسی جگہ لگ گیا جو بعضہ کنپٹی پر لگ جائے تو موت واقعہ ہو جاتی ہے اس سے وہ مر گیا بالعرادہ قتل نہیں کیا تھا حضرت موسیٰ نے یہ ارس کیا کہ میرا اس قوم پر ایک خون ہے وہ بہرحال مجھے قاتل سمجھتے ہیں اور میری تلاش میں ہیں تو میں کام کیسے کروں گا اگر مجھے پکڑ کے جیل میں بھیج دیں یا جو بھی سلوک کرنا کریں دوسرا انہیں ارس کیا کہ اے خدا تو جانتا ہے میں لکنت کے ساتھ بولتا ہوں اور مجھے پوری طرح بات کرنے کا سلیقہ نہیں ہے گفتگو کا کیونکہ میری زبان حائل ہو جاتی ہے اٹک جاتی ہے اور فرعون کے دربار میں جا کر پھر یہ بات کرنا اس طرح میں شاید اس حق کو ادا نہ کر سکوں تو میرا بھائی افسہ و منی مجھ سے زیادہ فسی و بلیغ ہے اس کو چن لے یہ میں نے بتایا تھا اور ساتھ یہ بتایا کہ جب خدا کسی کو چنتا ہے ان باتوں کے علم کے باوجود تو وہ طاقت بھی رکھتا ہے کہ اس کو توفیق دے چنانچہ حضرت موسیٰ وہاں گئے اور کسی نے قتل نہیں کیا حکومت کو یہ توفیقی نہیں ملی کہ اس جرم میں ان کو پکڑے اور دوسرے معاملے میں حضرت ہارون خموش بیٹھے رہے اور ساری گفتگو حضرت موسیٰ سے ہوئی حضرت موسیٰ کے دونوں اندازے جو حقائق پر مبنی تھے غلط ثابت ہو گئے اور بظاہر ان حقائق کے خلاف خدا کا فیصلہ تھا وہ سچا ثابت ہو گیا یہ مضمون تھا جو میں بیان کرنے کی کوشش کرنا تھا ممکن ہے جلدی میں وضاحت نہ کر سکا ہوں اس پر اگر کوئی سوال ہے تو فرمائیے یہ دونوں بھائیوں کا اس وقت نبی ہونے کی کیا حکمت تھی ایک ہی زمانے میں آپ نے انہوں نے درخواست کی میں نے یہ بتایا تھا کہ وحبت ہے درخواست کی خدا نے درخواست تو منظور کر لی مگر دلیل غلط ثابت کر دی اگر دلیل کو سچا مان کے خدا درخواست قبول کرتا تو پھر خدا کا فیصلہ غلط تھا یہ باریک معاملہ سمجھنے والا ہے اگر حضرت موسیٰ کی دلیل ٹھیک تھی تو پھر خدا کا یہ فیصلہ اوہ اوہ توبہ ہوگئی شکریہ مصدد انہیں مجھے بتا دیا مجھے نہیں علم تھا اور اب میں تیری بات مانتے ہوئے تیری دلیل کو قبول کرتے ہوئے اس کو نبی بناتا ہوں یہ کیسی معیوب بات ہے اور خدا کے حق میں درست نہیں تھی اللہ تعالیٰ نے کیسا پیار کا اظہار فرمایا کہ تیری دعا میں مان جاتا ہوں دلیلیں چھوڑو وقت آیا اور بتا دیا کہ موسیٰ کی دلیلیں دونوں غلط نکنی نہ قتل میں ماخوذ ہوئے نہ زبان رکھی اور ایسی شاندار گفتگو کی ہے فرعون سے کہ فرعون کا مو بند کر دیا تو خدا کا فیصلہ غلط نہیں ہوا کرتا اس چونکہ نبوت نعمت ہے اس کی شان ہے جس کو چاہے بغیر دلیل کے بھی عطا کر دے سمجھ گئے ہیں اور آپ کا دوسرے دونوں سوال ہو گئے ہیں اچھا