1. سید ابرار احمد، حیدرآباد دکن: حضور، سورۃ الصف کی آیت (61:7) – ہم اسے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر بھی چسپاں کرتے ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی۔ یہ دونوں پر کیسے چسپاں ہو سکتی ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سید عبرار احمد حیدر آباد دکھن حضور سور صفیح آیت وَمُوَشِّرَمْ بِرَسُولِ يَاطِمِ مِمْ بَعْدِ اسْمَوْا اَحْمَدِ فَلَمَّا جَاعَهُمْ بِالْبَيَّنَاتِ خَلُوْفَادَ سِرُ مُبِين میں ہم حضرت مسیح موض علیہ السلام کے متعلق آیت کو مراد لیتے ہیں اور ساتھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے بھی اس کو مراد لیتے ہیں ہر دو کے تعلق سے کس طرح یہ مراد لی جا سکتی ہے اس کی وضا اس لیے کہ حضرت مسیح موض علیہ السلام کو جو احمد کا لقب ملا ہے وہ ذاتی نہیں ہے بلکہ ذاتی نام آپ کا غلام احمد ہے جو اتفاقی حادثے کے طور پر نہیں ہوا بلکہ اس میں آپ کا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق بیان ہوا ہے تو لفظ غلام احمد کو سمجھیں تو سارا مسئلہ آل ہو جاتا ہے اور احمد شان کا آخری زمانے میں ظہور یہ کوئی احمدیت کا نیا دعویٰ نہیں ہے بلکہ گزشتہ علیاء اور بزرگ یہ بیان فرماتے چلے آئے ہیں کہ حضرت محمد رسول اللہ علیہ وسلم کی ایک شان احمد ہے اور یہ احمدی شان آخری زمانے میں امام مہدی کے وقت اور مسیح کی نزول کے وقت پوری ہوگی اس لئے تمثیلاً آپ احمد بھی ہیں لیکن آپ کا احمد ہونا رسول اللہ علیہ وسلم کی غلامی کے نتیجے میں آپ کو عطا ہوا ہے اس رشتے کو آپ سمجھتے ہیں یا نہیں نہیں سمجھتے ہیں سمجھ گئے ہیں آپ چونکہ حضرت آبادی ہیں آپ جب یوں کہتے ہیں تو آپ سمجھتے ہیں نہیں کہہ رہے ہیں اس لئے اب میں اس معاملے کو سمجھ گیا ہوں اب دیکھئے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق دو پیشگوئیوں کا قرآن کریم میں ذکر ہے ایک تورات کی جس میں محمد کے آنے کا ذکر ہے اور ایک انجیل کی جس میں احمد کے آنے کا ذکر ہے اب اگر مسیح نے دوسر امت میں آنا ہے تو مسیح کا تعلق احمد شان سے ہے کیونکہ اس نے احمد نام سے پیشگوئی کی ہے اور موسیٰ کا تعلق محمد نام سے ہے اور وہ حضرت رسول اللہ علیہ وسلم کے پہلے دور میں ظاہر ہو گیا اور شریع بھی آگئی پس اگر مسیحیت میں امت محمدیہ میں ظاہر ہونا ہے تو وہ لازمان احمد کے تعلق میں ظاہر ہوگی ہر ایک نے اپنا اپنا نام بتایا ہے موسیٰ نے محمد نام کی خوشخبری دی اور عیسیٰ نے احمد نام کی خوشخبری دی اور اس لحاظ سے سارا معاملہ قابل فہم ہے اگر قرآن میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی پہلے احمد نام سے نہ ہوتی تو مسیح محمد پہلے ہی نہ ہوتے اس لئے سلسلہ حضرت محمد رسول اللہ علیہ وسلم سے ہی چلے گا آپ احمد ہیں تو مسیح محمد غلام احمد بھی بنے اور ذلی احمد بھی بنے اس لئے ہمارے اس دعوے میں کوئی کانٹرڈکشن نہیں ہے لوجیکلی بلکل قابل فہم ہے اور اس کے سوا اور کوئی تفسیر قابل فہم نہیں ہے جو لوگ کہتے ہیں نہیں ان کو آپ پوچھ سکتے ہیں کہ مسیح کی آمد ثانی کا قرآن کریم میں کہاں ذکر ہے یہ عجیب بات ہے اتنا اہم واقعہ جس پہ آئندہ دنیا کی زندگی اور موت کا سوال ہو اس واقعہ کا قرآن میں ذکر نہیں حدیثوں میں ذکر ہے اگر اس احمد کی وہ تشریح مسیح کی آمد ثانی کے ساتھ ملائے نہیں تو ان کو کوئی زگاں ملائے نہیں آئے گی سوائے اس آیت کے جو وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسیح قیامت کے ساتھ کے لئے مسئل ہوں گے انہو علم اللصہ اور اس سے وہ تور کھیش تاتانی کر کے مسیح کی آمد ثانی کا ذکر نکالتے ہیں لیکن ساتھ ہی یہ ماننا پڑتا ہے کہ ان کے آنے کا اسلام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا وہ آئیں گے اور قیامت آ جائے گی اور دنیا کی سفر بیٹی جائے گی تو وہ مانا قابل قبول ہی نہیں دیتا کیونکہ وہ مانا قبول کرتے ہی یہ اعتراض اٹھ جائے گا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو فرماتے ہیں کہ قیامت اشرار پر آئے گی اور مسیح کے آنے کے چالیس سال کی اندر اگر قیامت آ گئی تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ جو رہے سے شریف لوگ تھے ان کو بھی مسیح اشرار بنا کر واپس جائے گا اور قیامت آ جائے گی یعنی سب اشرار کی سفر بیٹی جائے گی اس لئے وہ دلیل بنتی نہیں یہی وہ مقام ہے جہاں مسیحیت کا محمدیت سے اتصال ہے احمد کی معرفت اور اس لئے جماعت احمدیہ میں احمد لفظ کو حضرت مسیح محمد علیہ السلام کی پیشگوئی کے اپور طور پر تسلیم کیا جاتا ہے لیکن براہ راست نہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احمد ثابت ہوئے بغیر حضرت مسیح محمد کا وجود ہی نہیں بنتا پس وہ لوگ جو غلوف سے کام لیتے ہیں اور یہ بحث کرتے ہیں غیر احمدیوں سے کہ جہاں مسیح محمد مراد ہیں رسول اللہ علیہ وسلم مراد نہیں وہ درست وہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام کا منشاہ نہیں سمجھے یہاں وہ احمد شان رسول اللہ علیہ وسلم کی مراد ہے جس نے آخری زمانے میں ظاہر ہونا تھا اور اسی احمد شان کو یہ کہا جائے گا کہ تم مسلمان نہیں ہو یہ استدلال تھا مسیح محمد علیہ السلام کا یہ نہیں تھا کہ رسول اللہ علیہ وسلم مراد نہیں بلکہ رسول اللہ علیہ وسلم کی احمد شان مراد ہے جس نے آخری زمانے میں رینونا ہونا تھا دلیل آپ نے یہ بنائی کہ اس کو تو بلائیں گے کہ تم مسلمان ہو اور یودہ علی اسلام والی دلیل ممن ازلو ممن دعا اللہ ہے وہ یودہ علی اسلام تو یاد درمان کرتے ہیں اس ٹکڑے سے حضرت مسلمان نے استنباط فرمایا کہ وہ احمد جس تو آخر پر آئے گا اس کو اسلام کی طرف بلا جائے گا اور اگر وہ جھوٹا ہو تو ضرور ہلاک ہوگا پس اس کا عظم نہ ہونا اس کا جھوٹا ثابت نہ ہونا کیونکہ وہ ہلاک نہیں ہوگا بلکہ کامیاب ہوگا اس بات کی دلیل ہے کہ بلانے والے جھوٹے ہیں سمجھے یہ دلیل تبی بیٹھتی ہے جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احمدی شان کو آخری زمانے میں ظاہر ہونا مقدر مانا جائے کیونکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق تو کوئی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ آپ کو اسلام کی طرف بلا رہے ہیں تو یہ سارے استدلال مل کر احمد کی شان آخر زمان کو ظاہر کرنے والے ہیں لیکن محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان آخر زمان کو پس جب ہم کہتے ہیں آمد سے مراد محمد رسول اللہ ہے تو مراد یہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیست ثانیہ مراد ہے اور بیست ثانیہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام کی شکل میں ظاہر ہونی مقدر تھی یہی وہ دلیل ہے جس جو وَآخرینَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلَقُوبَهِمْ سے بھی مزید ثابت ہوتی ہے رسول اللہ علیہ وسلم کی بیست ثانیہ کا ذکر فرمایا ہے کہ آخرین میں بھی آپ ہی مبوث ہوں گے پس شان آحمد محمد رسول اللہ علیہ وسلم کی ہے مسلم عود کا ظہور رسول اللہ علیہ وسلم کی شان آحمد کے اس ظہور سے تعلق رکھتا ہے جس کی آخرین منہوں میں خوشقبری دی گئی تھی اس لئے کہیں کوئی تضاد نہیں ہمارے دعوے میں اور ہمارے ایمان میں بلکہ ہمارے ہمارے حضم سید و سلام کے متعلق تصور کو قرآن کریم کی آیات کلیتن مضبوطی سے سہارہ دیتی ہیں اور ثابت کرتی ہیں میں نے آپ کے سوال کا وقت زیادہ لیا جواب کا آپ کے سوال پر اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مسئلہ ایسا ہے جس کو خوب اچھی طرح سمجھنا چاہیے ورنہ بعض احمدین اور اجوان بھی ٹھوکر تو نہیں کھاتے مگر کنفیوز ہو جاتے ہیں کہیں ہم یہ پڑھتے ہیں کہ مراد مسئلہ مہود ہیں کہیں یہ پڑھتے ہیں کہ مراد رسول اللہ علیہ وسلم ہیں تو ان دونوں کے درمیان جو فاصلہ ہے ان دو داغوں کے درمیان اس کو کس طرح حل کرنا ہے یہ میں سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا آپ سمجھ چکے ہیں آپ جزاک اللہ ریٹھے