2. ڈاکٹر محمود احمد، مالیر کوٹلہ؛ میں آج کل جے پور میں میڈیسن میں ایم ڈی کر رہا ہوں۔ موجودہ معاشی نظام ایسا ہے کہ سود ایک طرح سے لازمی ہو گیا ہے؛ کچھ اور چیزیں ہیں جن میں حصص داروں کا حصہ ہوتا ہے، اور انشورنس لینی پڑتی ہے، حکومت کی لازمی انشورنسیں ہیں۔ اس سے بعض اوقات تردد ہوتا ہے، کیونکہ شریعت محمدیہ سود کو حرام قرار دیتی ہے، اور انشورنس پالیسیوں وغیرہ میں بھی کچھ سود شامل ہوتا ہے۔ کچھ وضاحت فرمائیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ڈاکٹر محمود احمد مالیڈکورلس مالیڈکورلس دشلائے ہیں آپ آج کل کا اقتصادی نظام یہاں آپ جلدی میں کام کرتے ہیں چار سال یہاں سبسکی آج کل میں جائپور میں ایم ڈی کر رہا ہوں میڈیسن میں جنلی میں نہیں جائپور جائپور میں ایم ڈی کر رہا ہے کس مجھانے مجھانے موجودہ دور کا اقتصادی نظام اس طرح کا ہے کہ اس میں انٹرسٹ اور موجودہ دور کا اقتصادی نظام اس طرح کا ہے کہ اس میں انٹرسٹ ایک قسم کا کمپلسری ہو گیا اور پھر دوسری بیرنسز ہیں جس میں شیئر ہولڈرز کا ساہ ہے اور انشورنس کرانے پڑتے ہیں کمپلسری گورنمنٹ انشورنسز ہیں اس کے مطلق ای بار تذبذب ہو جاتا ہے کہ شرط محمدیہ سود کو حرام قرار دیتی ہے اور انشورنس پولیسیز وغیرہ سود کے مطلق بھی تھوڑی منعی ہے تو تھوڑی وضاحت کیجئے دیکھیں آپ دو باتوں کو ملا رہے ہیں انشورنس کا مسئلہ الگ ہے اور سود کا جو بینکنگ نظام ہے اس کا مسئلہ الگ ہے ایک زمانے میں انشورنس اور سود دونوں اس طرح آپس میں پہوس تھے دوسرے کے ساتھ کہ ایک کو دوسرے سے جبانی کیا جا سکتا تھا ہر انشورنس میں سود کا پہلو داخل تھا اور ہر انشورنس میں جوے کا پہلو بھی شامل تھا اس لیے انشورنس کی وہ شرطیں ساری انشورنس کو حرام قرار دیتی تھیں بعد میں تدریجی تبدیلیاں پیدا ہوئی ہیں اور آج کل جو انشورنس ہے وہ نہ سود کی تعریف میں داخل ہے ان بعض اکثر قسمیں بعض ابھی تک ہیں اور نہ جوے کی تعریف میں کیونکہ جوے کی تعریف یہ ہے کہ یا آپ سب کچھ کھو دیں یا اپنے دیئے ہوئے سے بہت زیادہ لیں سب کچھ کھو دینے کا جو جوے کی تعریف میں داخل ہے اور ایک زمانے میں انشورنس کی بنا یہی تھی کہ یا تم سب کچھ کھو دو یا جب تم اگر تم پہلے مر جاؤ تو تمہیں اپنے دیئے سے بہت زیادہ مل جائے گا اور اگر پہلے نہ مرے تو سب کچھ کھو دو گئے اس زمانے میں جب شرطیں مسیمہ علیہ السلام کو پیش گئیں گئیں تو آپ نے فرمایا کہ اس میں جوہ بھی ہے اور سود کا انسل بھی کیونکہ جو رقم جمع ہوتی تھی اس پر پروفیٹ سود کی صورت میں ملتا تھا تو دونوں باتیں حرام اب نون انٹریسٹ انشورنس اویلیبل ہے ہر ایک کے لیے ہر شخص کو اختیار ہے کہ چاہے تو اپنے روپے پر سود لے اور ایسی شرائط پر انشورنس کرا ہے چاہے تو نہ لے پس جب اختیار ہو گیا تو سود کو حصے کو آوائٹ کیا جا سکتا ہے اس کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے پس انشورنس کی اب یہ شرط مزید کہ اگر تم زندہ بھی رہے تو سب کچھ نہیں کھو گے بلکہ تمہارا دیا ہوا تمہیں ضرور واپس ملے گا اس کو جوہ کی تحریف سے بھی نکال دیتا ہے اس لئے جماعت احمدیہ کا فتوہ جو آج سے پندرہ سال قریب پہلے جاری کیا گیا حضرت علیہ مسیح ساریس کے زمانے میں وہ یہی ہے کہ انشورنس کی موجودہ شکل اپنی بہت سی صورتوں میں حرام نہیں ہے مگر یہ فیصلہ ہم انفرادی طور پر لوگوں پر نہیں چھوڑتے کیونکہ وہ پھر غلطی کھائیں گے اور نفس کی خواہش کے تابعے غلط فیصلہ بھی کر سکتے ہیں اس لئے طریق یہ ہے کہ جس نے بھی انشورنس کروانی ہو وہ ان شرائط کو واضح کر کے جن شرائط پر وہ انشورنس کروانا چاہتا ہے جماعت کے مفتی کو لکھے اور وہاں ایک کمیٹی بنائی تھی حضرت علیہ مسیح ساریس نے اس میں میں بھی ممبر تھا تین مکری کمیٹی تھی مولی بلطا صاحب وفتی سلسلہ اور میں کہ یہ کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ وہ شرائط سود یا جوئے کا انصر رکھتی ہیں یا نہیں لیکن لوگوں کی طرف سے استفسار نہیں آئے اور فیصلے از خود لوگوں نے بہت کر لیے بعد میں پھر میں نے اس بات پر زور نہیں دیا کیونکہ بڑا مشکل ہو جانا تھا جب معاملہ خوب کھول دیا گیا ہے اور سچ اور جھوٹ میں اتمیز ہو سکتی ہے تو احمدیوں کو خود چاہیے کہ جوئے اور سود کے انصر سے بچ کر جو انشورنس کر رہا سکتے ہیں وہ بشک کروائے جہاں تک سود کے مالی نظام کا تعلق ہے یہ ایک بڑا وسیع نویت کا سوال ہے اس کا جواب ابھی میں شروع کروں تو وہ لمبا چلا گیا قصہ اس سلسلے میں میں بہت سی گفتگو پہلے کر چکا ہوں اور ابھی ریسنٹلی جو میں نے وہاں ایڈریس کیا تھا انگلینڈ میں اسلام اور دور حاضر کے تقاضے اس میں ایک حصے پر میں نے اس پر گفتگو کی ہے وہ لیکچر اب چھتنے کے قریب پہنچ چکا ہے وہ جب آئے گا تو اس سے امدالے سے آپ کو یہ ثابت ہوگا کہ سودی نظام نہیں جیتا نہ جیت سکتا ہے بلکہ لازمان بنین و انسان کو آخر ہلاکت کے طرف لے کے جائے گا اقتصادی لحاظ سے اس کے کیا شواعد ہیں یہ باتیں میں نے اس میں ڈسکس کی ہیں تو جب وہ چھپے گا چونکہ بہت لمبا بزمون ہے اور گہرہ ہے اس لیے ابھی میں اس کو پر کچھ مزید نہیں کہنا چاہتا

آج 10 میں سے 10 باقی