3. چندہ کی شرح کے بارے میں ایک اور سوال: ملازمین دو طرح کے ہیں؛ بعض کو حکومت سے الاؤنسز اور دوسری سہولتیں ملتی ہیں۔ چندہ کس رقم پر ادا کیا جائے؟ ادا کرنے والے کی آمدنی میں کیا شمار ہوتا ہے اور کیا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک سوال اور چندہ جات کے متعلق ہے سوال جو چندہ جات کی شرح ہے وہ اب دو طرح کے ملازمین ہیں کچھ ملازمین کو گورنمنٹ کی طرف سے آلانسز ملتے ہیں اور دوسری فسلیٹیز ملتی ہیں تو چندہ کس رقم پہ چندہ دینا ہے چندہ دینے والے کو کیا لگتا ہے اس کی آمد ہے کی نہیں دو طرح کے ملازمین وہ کئی ٹیکس کا قانون نہیں ہے دو طرح کے ملازمین میں جانتا ہوں یہ باتیں میں نے بہت سنی ہوئی ہیں مجھے پتہ ساعت کیا کہنا چاہتے ہیں ساری بات تقوی پہ آگے پھیرتی ہے ایک انسان جس چیز کو اپنی آمد سمجھتا ہے وہ سب سے بہتر جانتا ہے کہ آمد اس کی ہے بجائے اقتصادی ان تفصیلی بحثوں میں پڑھ کر جو ٹیکس کے نئے قوانین جاری کریں ہمارے چندے کا جو مقدس نظام ہے اس کوشی طرح رہنے دیں اگر آپ کا دل تقوی کے ساتھ جواہی دیتا ہے کہ یہ آپ کی آمد ہے تو وہی دل آپ کو مجبور کرے گا کہ اس آمد پر چندہ دو اگر تقوی کے مطابق آپ کا دل یہ گرائی دے کہ آمد نہیں ہے یہ تو خدا کے مجدی کہ آپ جواب دے نہیں ہوں گے اگر جاپ کا فیصلہ مختلف ہوگا لیکن تام تقوی پر ٹوٹے گی سمجھ گیا ہے جی