4. میرا نام مظفر یونس ہے، میں نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں کیڈٹ ہوں۔ مجھے دست شناسی سے بہت دلچسپی ہے۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ دست شناسی، علم فلکیات اور علم نجوم – یہ تینوں چیزیں کس حد تک سچ ہیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا نام مظفر یونس ہے اور میں نیشنل ڈیفنس اکیڈمی آپ جب آئے قریب آئیے اس کے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں آپ کڈیٹ ہیں ماشاءاللہ جی میں جانتا ہوں پامیسٹری میں بہت انٹریسٹگ ہوں پامیسٹری میں تمہیں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ پامیسٹری آسٹرونومی اور آسٹرولوجی یہ تینوں چیزیں یہ کہاں تک سچ ہیں اور آپ کے ہاتھ کی لکیریں دکھائیے مجھے سکتا ہے یہ لکیریں جب آپ بچے تھے مٹھی بنی ہوئی تھی اس کے بنی ہوئی تھی تو اس کے اوپر جو جس علم کی گوشنی میں یہ لکھا گیا ہے سب کچھ وہ علم خدا نے دیا تھا اور خدا کی تقدیر کے تابع یہ بنی تھی یہ اتفاقن بنی ہے کیا خدا تعالی نے اپنی تقدیر کو ان لکیروں میں لکھا تھا واقعا ارادتا یا حاجساتی طور پر آپ کی تقدیر لکھی گئی ہے کیا ہوگا اگر کیا ہوگا تو کسی مذہب میں ذکر کوئی نہ کیا ہے اس کا وہ کہتا ہے میرے سب کوئی جانتا ہے نہیں تقدیر کیا ہے ایک طرف لکھ بیٹھا ہے دوسرہ ایسا چھپایا ہے کہ دنیا کے کسی مذہب میں ذکر نہیں کیا تو لازمان جھوٹ ہے جو ان کا دعویٰ