5. حضور، وحی اور الہام میں کیا فرق ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور وحی اور الہام میں کیا فرقے ہیں وحی جو ہے وہ ماناً الہام کے مشابہ ہے نہیں ماناً کوئی تفریق ہو سکتی ہے لیکن عملاً فی الحقیقت یہ دونوں نے ایک ہی مضمون پر حاوی ہیں مثلاً وحی کو یہ کہنا کہ یہ صرف شریعت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے اس لیے غلط ہے موسیٰ کی ماں پر وحی کا قرآن کے نمی میں ذکر ہے ٹھیک ہے؟ اور خدا نے موسیٰ کے ماں پر صرف وحی نہیں کی بلکہ فرمایا اوہا ربوکا لنال انتخذی منی بیوتے منی جبال بیوتم ومنی شجر ومیمہ یارشون و اوہا ربوکا لنال انتخذی منی جبال بیوتم ومنی شجر ومیمہ یارشون کہ اے محمد تیرے رب نے جو تجھے رہی کرتا ہے اس نے شہد کی مکھی پر بھی رہی نازل فرمائی اور فرمایا کہ تُو پہاڑوں اور اونچے درختوں اور ان جبوں پر جہاں یہ بیلے چڑھاتے ہیں ان پر اپنے ستے بنایا کرو تو وہی جو ہے عورت پر بھی انبیاء مردوں پر بھی خدا کے انبیاء پر بھی اور شہد کی مکھی پر بھی ثابت ہوئی جہاں تک الہام کا تعلق ہے اس کے مطلب قرآن کریمہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جو ہم نے انسان کو بیدا کیا فَالْحَمْهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَهَا اس کو ہم نے اس کے فجور اور اس کے تقوی الہام کیے پس عملاً دونوں کا معنی ایک ہی بنا وہاں الہام سے وہاں وہی سے مراد لفظوں میں ہدایت نہیں ہے شہد کی مکھی کو کوئی لفظی ہدایت نہیں دی گئی اور الہام میں کوئی لفظی ہدایت مراد نہیں ہے بلکہ خدا کی طرف سے جس صورت پہ تقدیر کو ڈھالا گیا ہے یا طبیعت کو ڈھالا گیا ہے فطرت کو پیدا کیا گیا ہے دونوں جگہ وحی اور الہام نے وہی معنی ثابت کیے ایک ہی مضمون ہے جو لفظ وحی بیان کر رہا ہے جو لفظ الہام بیان کر رہا ہے اور تخصیص کے لحاظ سے انبیاء کے سلسلے میں الہام کا لفظ بھی قرآن سے ثابت اور وہی کا بھی ثابت ہے اس لئے یہ کہنا کہ وہی سے فلا مراد ہے اور الہام سے فلا مراد ہے غلط ہے لیکن لفظی معنوں میں فرق ہے اوہا سے مراد ہوتا ہے اشارہ کرنا اور مضمون کو کسی دوسرے کی طرف اس طرح منتقل کر دینا کہ ضرور نہیں کہ لفظوں کا سہارا ہو الہامہ کا عموماً مطلب یہ لیا جاتا ہے لفظوں میں بیان لیکن قرآن کریم نے اس سے ثابت ہے کہ لفظ الہام بغیر لفظوں کے استعمال کے بھی ثابت ہے اور عملاً اس کا مطلب اشارہ کرنے بنتا ہے تو گو گرمیریان مختلف فرق بتاتے ہیں لیکن قرآن کریم میں دونوں کا استعمال ان معنوں میں ہوا ہے کہ وہ فرق باقی نہیں رہتا اور عملاً ایک ہی چیز کے دو نام ہیں اسی لئے مولوی جب حضرت مسلمہ علیہ السلام کے متعلق وحی کا لفظ سنتے ہیں تو بہت بدختے ہیں کہتے ہیں وحی تو انبیاء سے تعلق رکھنے والی بات ہے وہ بالکل غلط کہتے ہیں جب تک وہ شاید کی مکھی کی نبوت پر امان نہ لائیں اس وقت تک یہ بات نہیں اٹھا سکتے کہ وہی کا تعلق صرف نبوت سے یعنی شریعت سے ہے اور نبوت سے نبوت کے بغیر بھی وہی ہے تو کوئی عملاً قرآن کریم کے متعلق ان دونوں کے درمین کو فرق نہیں لگتا حضور ایک اور

آج 10 میں سے 10 باقی