8. میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قرآن کریم فرماتا ہے: پاک ہے وہ رب جو [اپنے بندے کو] رات کے وقت مسجد اقصیٰ تک لے گیا۔ کیا اس سے مراد قادیان ہے، یا قادیان کی مسجد اقصیٰ؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سے پہلی مجھ اتنا معلوم کرنا ہے کہ یہ قرآن قریم میں ذکر ہے کہ پاک ہے رب جس نے سیر کر مسجد اقصیٰ تک مسجد اقصیٰ تک لے گیا تو اس مراد سوال رات مسجد اقصیٰ تک اپنے بند کو لے گیا تو اس سے قادیان مراد نہیں ہے یا قادیان کی مسجد اقصیٰ مراد نہیں ہے اقصیٰ سے نہ قادیان کی مسجد مراد ہے نہ کوئی اور مسجد اس دنیا پر مراد ہے اس اس زاہری طور پر مسجد اقصیٰ کا مانا کرنا بالکل غلط اور قرآنی وضع نس کے خلاف ہے مسجد اقصیٰ تو غالبا مالک میں مروان بن مالک مالک مسجد کہاں تھی اب بتائیے اقصیٰ مسجد سے مراد کیا ہو سکتی ہے دوسرا غزر غور معاملہ یہ ہے کہ وہ مسجد جس میں اس میں ایک لاکھ چوبیس پر نس جسم کی طرح یہ اکل کے خلاف ہے اس لئے جس سپیس کی بات قرآن کریم کر رہا ہے وہ یہ سپیس نہیں ہے جس سے ہم آشنا ہیں جس میں ہم رہتے ہیں وہ اور دیمنشن ہے کوئی پس اس کا ایسی مسجد قرار دینا جو ظاہری اور جسمانی ہو اس بات کے مخالف ٹھہرتا ہے کہ اس جسمانی جگہ پر ایک لاکھ انبیاء کی روحیں نماز پڑیں کیونکہ وہ غیر جسمانی ہیں سمجھ گئے ہیں اس لئے اقصہ کا لفظ خود بتا رہا ہے کہ دور کی مسجد جہاں انسانی تصور پہنچ نہیں سکتا ایسی عبادت گاہ ہے کوئی جو انسانی تصور کی پہنچ سے بالا اور بہت دور ہے وہ ہے مسجد اقصہ اس لئے اس متبرک نام کی پیروی میں وہاں اقصہ بن جائے یا قادیان میں بن جائے نہ وہ اصل مسجد اقصہ نہ یہ اصل سمجھے فرمائی

آج 10 میں سے 10 باقی