10. ایک اور سوال: میرے والد درویش ہیں۔ بہت سے لوگ دانت کے درد کے ساتھ ان کے پاس آتے ہیں؛ وہ کاغذ پر عربی میں کچھ لکھتے ہیں اور اس میں کیل ٹھونک دیتے ہیں؛ یا جب کسی ماں یا بہن کے ہاں بچہ پیدا ہونے والا ہو … [خلا]۔

اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اور ایک سوال یہ ہے کہ میرے والد صاحب وہ دروش ہیں وہ اکثر اس کے پاس بہت سے لوگ آئیسے آتے ہیں جن کے دانتوں میں درد ہوتا ہے وہ کچھ کاغذ پر لکھتے ہیں تو عربی میں لکھتے ہیں اس پر کل ٹھونکتے ہیں یا ویسے بھی جب کسی ماں بہن کو بچہ ہوتا ہے پیدا ہونے والا جہاں تک اس فیل کا تعلق ہے زیادہ عبث کہہ سکتے ہیں لیکن حرام نہیں کہہ سکتے سمجھ گئے عبث فیل ہے خضور میں نہیں سمجھا عبث عبث کا مطلب ہے بیکار کوشش ہے اتخاق ہو سکتا ہے کہ وہ کامیاب ہو جائے لیکن ہمارے علم میں کوئی ایسی دلیم نہیں ہے اس لئے جن باتوں کی تفاصیل کا ہمیں علم نہیں ہے ان کے انکار کا بھی حق نہیں ہے وجہ یہ ہے کہ بطور دم کے سورہ فاتحہ کا دم رسول اللہ سلسل کے اور کیسے کام آئے گی لیکن جس وقت کی یہ بات ہے وہ واقعات بتاتے ہیں کہ اصل بات کیا تھی بعض صحابہ حضرت رسول اللہ سلم کے دو تین ایک سفر پر تھے اور بھوکے تھے پیاسے تھے ان کو اپنی بقا کے لئے ضروری تھا کچھ حاصل کریں قریب کا جو قبیلہ تھا وہ مجبور ہوئے اس کے پاس جانے پر انہوں نے دیکھا اور انکار کر دیا کہ جاؤ ہم تمہیں کچھ نہیں دیں گے جب وہ باہر نکلے تو ابھی دور نہیں گئے تھے تو ان کے سردار کو علم ہوا وہ شدید سردرد میں مبتلا تھا جس جس سے اس کی جان نکلی جاتی تھی اس نے کہ تُن بیوکوفی کیا شاید ان کو کچھ علم ہو سردرد کا علاج ان کو دوبارہ پکڑ کے لاؤ وہ بھاگے اور ان کو واپس بلا رہا ہے کہ ہمارا سردار بلا رہا ہے سردار نے ان کو کہا کوئی تمہارے پاس علاج ہے اس کا میں تو بہت تکلیف میں ہوں ان میں سے ایک نے کہا ہاں میرے پس ہے اس نے سورہ فاتحہ کا دم کیا پانی پر اور اس کو تلا دیا اس کا تلانا تھا کہ وہ تکلیف دور ہوگی اب یہ عمر واقعہ ہے اس کے نتیجے میں خوش ہو کر اس نے ان کو کچھ بکری کچھ اور کھانے پینے کے سامان دیئے خوب لات کر واپس بھیجا اور وہ نے کھایا استعمال کیا اور رسول اللہ کے پاس مگر ایک نے غالبا نہیں کیا یا وہ متردد تھا اس نے رسول اللہ کی خدمت میں شکایت کی کہ قرآن کریم تو فرماتا ہے میری آیات رسول نے فرمایا کہ نہیں اس کا مطلب نہیں آیات بیسنا بلکہ وہ اپنے نفس کی خاطر آیات کا غلط مطلب کرنا اور اپنے فائدے کی لئے یہ بڑھا رہی ہے اب رسول اللہ نے تصیب سے بیانت بیانت بیانت آپ نے فرمایا کہ نہ صرف جائز ہے بلکہ کیا دیا تھا لاؤ میں بھی کھا کے دکھاتا ہوں آپ نے اس میں سے خود بھی استعمال کیا تاکہ وہاں شک بھی دور ہو جائے اب یہ قطع طور پر ثابت ہوگیا کہ سورہ فاتحہ میں جسمانی شفاہ کے امکانات ہیں لیکن آپ ہر فردد پر استعمال کر گئے دیکھیں کام نہیں کرے کیوں نہیں کرے گی اس کا مطلب ہے کہ سورہ فاتحہ کوئی مکینیکل ڈم نہیں جس سے آج کل کے مولویوں نے بنایا ہو ہے کوئی اور حکمت ہے اس کی شفاہ میں اور وہ دعا اور توکل ہے اس کے ساتھ جب سورہ فاتحہ پڑی جاتی ہے تو اس پہ شفا کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے ورنہ براہ راست میکینیکل لخص بولنے سے صفا نہیں بنتی اس کا تجربہ میں نے ایک دفعہ کیا مردان میں دورے پر گیا ہوا تھا اور بہت سے قصر سے غیر احمدی پٹھان دور دور کے علاقے سے آئے ہوئے تھے اور مجھے اس دمانے میں میگرین بڑی سخت ہوا کرتی تھی بعد میں اللہ کے فرز سے میں اپنا علاج ہوں پہتے خود کرتا رہا تو ٹھیک ہو گئی اس دائی طرف کی شدید در جس کی سخت وومیٹنگ ہوتی تھی بڑی اور کی تو سورہ فاتحہ کے ساتھ یہ فائدہ اٹھا چاہتے ہو یہ نہیں ہو گا پس ایسے حالات میں جب خدا کے پیدا کردہ ذرائع شفا ملسر نہ بس کہتے ہیں سمجھ گیا

آج 10 میں سے 10 باقی