12. (سوال خود ریکارڈنگ میں موجود نہیں؛ جواب سے ظاہر ہے کہ یہ ’زندہ کرنے‘ اور ’نزول‘ کے معنی کے بارے میں ہے، اور یہ کہ ایک ہی الفاظ کی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مختلف تشریح کیوں کی جاتی ہے۔)
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
کیا ہے استجیب للہ ولی رسول ہی ہے ولی رسول جہاں استجیب للہ ولی رسول اذا دعاكم لما یوہیكم اے انسانوں اے لوگوں اے مومنوں جب خدا کا رسول تمہیں اس غرض سے بلائے کہ تمہیں زندہ کرے اللہ اور خدا کا رسول جب اس غرض سے تمہیں بلائے نہیں یہ نہیں میں اللہ سے ترجمہ کرتا ہوں استجیب قبول کرو اس دعوت کو اللہ اور رسول کی دعوت کو قبول کرو جب رسول تمہیں اس غرض سے بند قرآن کریم میں ایک رسول اللہ اور ایک عیسی علیہ اسلام عیسی کے معنی اور محمد مصطفی کے معنی اور کر لیے اور تصمیم ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ کے معنی کرتے ہیں منسبت ادنا ہیں ہمارے نزدیک آلہ ہیں ان کے نزدیک ادنا ہیں اس لیے کہ عیسی کی شان بنانے کی خاطر آپ تخفیف کرتے ہو اور ظاہر مرد زندہ کرنا تصمیم نہیں کرتے تو دل ان کا گواہی دیتا ہے کہ وہ معنی زیادہ شاندار ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ کی دفعہ شاندار معنی نہیں کرتے بلکہ گھٹیا معنی جو ان کو گھٹیا سمجھتے ہیں کر دیتے ہمارے روحانی معنی ہی شاندار ہیں اور جسمانی معنی کی کوئی حیثیت نہیں ایک نبی جسمانی ملد زندہ کرے کیا فرق پڑے گا روحانی طور پر زندہ کرے تو اس لئے فرق پڑے گا کہ آئندہ ساری زندگی کا روحانی زندگی سے تعلق ہے جسمانی زندگی یہاں کے چند روز سے تعلق ہے تو ہم یہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ جس اچھے سمجھتے ہیں وہ عیسیٰ کے لئے جس کو ادنا معنی سمجھتے ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ علیہ و اگزیکٹلی ان کا بینی یہی موقف ہے قرآن کریم میں کسی نبی کے نزول کا ذکر نہیں سوائے محمد رسول صلی اللہ علیہ اور حدیث میں عیسیٰ کے نزول کے سوائے کسی اور نبی کی نزول کا ذکر نہیں افضل ذکر قرآن کریم نزول کسی نبی کے لیے استعمال نہیں ہوا حدیث میں جب عیسیٰ کے لیے نزول کل افظ استعمال ہوتا ہے تو یہاں وہی جسمانی مانے اور اس کو افضل سمجھتے ہوئے کرتے ہیں کہتے ہیں جب تم نہیں مانتے جسمانی نزول تو تم گویا کہ تخفیف کر رہا ہے تم گستاخی کرتے ہو تم سمجھتے ہو کہ جسمانی طور پر نزول ہوئی نہیں سکتا یہ تمہاری جہالت ہے رفض نزول کا مطلب جسم سمیت آسمان سے نیچے اترنا ہے اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مطلب قرآن کریم کہے تو کہتے ہیں نہیں اس کا یہ مطلب نہیں تو ہر دفعہ اچھا اچھا مسیح کے لیے جو جس کو اچھا سمجھتے ہیں اور برا برا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے یہ کس کے مرید بنے ہوئے ہیں آن عزت صلی اللہ علیہ وسلم کے یا عیسیٰ علیہ السلام کے اسی لیے میں ان کو جب میری سوار جواب کی مجلسیں ہوا کرتی تھیں پاکستان میں ان کو یہ کہا کرتا تھا کہ تمہارا یہ موقف تو مجھے حضرت حسان بن ثابت کا یہ شیر یاد کراتا ہے کہ وہ یہ کہا کرتے تھے کہتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کہ اے محمد رسول اللہ کہا کرتے تھا ہے تو میری آنکھ کی پتلی تھا پس آج جب تو وفات پا گیا تو میری آنکھ اندھی ہو گئی منشاہ آبادہ کفل یہ موت ہے اب جو چاہے دنیا میں مرتا پھرے مجھے کوئی فکر نہیں تیری موت کا غم تھا تیری موت کا فکر دامنگیر تھا تو نہ مرتا تو مجھے کوئی غم نہیں تھا اج تو فوت ہو گیا تو پھر دنیا مرجا مجھے تو فرق نہیں میں کہا آپ یہ کہتے ہیں اے جسا ہمیں تو ہماری آنکھ کی پتلی تھا تجھ سے ہم دیکھتے تھے تو اگر نہ مرتا تو ہماری نظر زندہ قائم رہتی ہے اگر تو مر گیا تو چاہے محمد رسول اللہ مر جائے جو مرضی ہو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ان کی زندگی کی تمہیں فکر ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا تمہیں ہوئے غم نہیں تو حسان بن ثابت کے برعکس تمہارا مذہب ہے یہ مسئلہ صرف موت اور حیات پر نہیں اطلاق پاتا بلکہ ہر اس لفظ پر اطلاق پاتا ہے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشترک ہیں اور ہر دفعہ ان کا فیصلہ عیسیٰ کے حق میں ہوتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ہوتا ہے موت اور حیات کی متعلق اب سن لیجئے قرآن کریم نے فرمایا ما محمدن اللہ رسول قد خلق من قبل رسول اس کا ترجمہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ علیہ وسلم نے یہ کیا جو آج بھی سارے مسلمانوں کو تسلیم ہے کہ رسول اللہ علیہ وسلم کی وفات کی خبر تھی جس شخص کے متعلق یہ آیت نازل ہو جائے ایسی ہے کہ ما محمدن اللہ رسول قد خلق من قبل رسول اس کا مرنا یقینی ہو جاتا ہے ایک اور آیت بھی ہے وہ ہے ما المصیح بن عمریم ما اللہ رسول قد خلق من قبل رسول جی حضور میں وہاں اس کے معنی اور ہوگا اجازت کے معنی اور ہوگا تو ہر معاملے میں ہم رسول اللہ علیہ وسلم سے احنا انصافی کرتے ہیں جو ہم پر گستاخی کا الزام لگاتے ہیں لازمان خود گستاخ ٹھہرتے ہیں سمجھے ہیں ہم ہر جگہ اچھا معنی رسول اللہ علیہ وسلم پر اطلاق کرتے ہیں اور پھر اسی کی مطابعت میں باقی انبیاء کو بھی برکت دیتے ہیں مگر یہ نہیں کہ رسول اللہ علیہ وسلم کو محروم رکھیں اور کسی اور کو ان معنوں میں رسول اللہ علیہ وسلم سے بہتر سمجھیں یا ان معنوں کا اطلاق کسی اور پر کریں رسول اللہ علیہ وسلم پر نہ کریں سمجھ گیا ہے بات