13. حضور، میں کانپور میں رہتا ہوں، میرا نام عزیز ہے۔ سوال سے پہلے ایک چھوٹا سا واقعہ: میں دوستوں کے ساتھ اجمیر شریف، خواجہ غریب نواز کے مزار پر گیا۔ وہاں لوگ زائرین پر چادر ڈال کر ان کے لیے دعا کرتے ہیں۔ انہوں نے میرے سر پر چادر ڈالی اور کہا کہ خواجہ جی تمہاری مرادیں پوری کریں گے، اور طرح طرح کی دعائیں دیں۔ جب انہوں نے چادر ہٹائی تو میں پیچھے ہٹا، دو قدم آگے چلا، اور کسی نے مجھے پکڑ کر کہا: نذرانہ دو۔ وہاں بہت سے لوگ تھے۔ میں نے سوچا … اور انہیں دس روپے دے دیے۔
اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میں کانپور میں رہتا ہوں کانپور والے دور کھڑے ہوئے بات کرتے ہیں قریب آجائے ہیں کانپور میں رہتا ہوں عزیز نام قریب آپ کی آواز دی ہے عزیز نام حضور حضور میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں جس سے پہلے ایک چھوٹا سا واقعہ بھی ہے سنا یہ میرے دو دوست ہیں اور بھی دوست ہیں میں ان دوستوں کے ساتھ اجمیر شریف گیا تھا تو وہاں پہ خواجہ غریب نواز کی جو مزار ہے ان کے ساتھ میں وہاں گیا وہاں پہ جو لوگ چادر آدھر چلاتے ہیں اور ان کے وہاں پہ لوگ آدمی کھلے رہتے ہیں جن کے اوپر وہ لوگ چادر ڈال دیتے ہیں اور دعائیں دیتے ہیں تو حضور انہوں نے میرے ساتھ پتلا ہم پاس میں کھلے تھے چادر انہوں نے میرے سر پہ ڈال دی ہم سر پہ ڈال دی کیوں اور ڈالنے کے بعد وہ دعائیں دینے لگے کہ خواجہ جی تمہاری برادے پوری کر دیں گے اور یہ وہ تمام دعائیں جو دینے لگے اس کے بعد انہوں چادر ہٹائی میں پیچھے ہٹ گیا حضور تو دو قدم آگے چلا ایک نے اور پکاو لیا تو انہوں نے کہا کہ نذرانہ دیتے جائیے تو کافی لوگ تھے وہاں پہ حضور تو میں نے سوچا کہا آپ نے کہنا تھا کہ خواجہ صاحب نے جہاں مجھے بلکتی دینی آپ ان سکھ نہیں لے لیتے پیسے تو میں نے انہیں دس روپے ویسے نکال کے دے دیے خواجہ صاحب کے سامنے ہاتھ آئے کر دو میں تو خود کوتاج بن کے آپ کے نظرک آیا ہوں جس در سے مجھے دلوارہ ہے اسے آپ ہی لے لو کیوں نے کہا آپ نے تو میں نے انہیں دس روپے میں آپ کو ایک لطیفہ سنا دیتا ہوں وہی جواب ہے اس کا جس پر پاس کچھ نہ ہو اس نے دینا کیا ہے سوال ویسے دوسرا ہے میرے بیسا بشکوں پر لدیمہ ضرور سن لیجئے آپ کو نا درستی اور باقیوں کو ہوگی ایک شخص بچارہ غریب سا جا رہا تھا کہیں اس کو اتفاق سے ایک روپے مل گیا تو اٹھا کر دیکھ رہا تھا کہ بہت مزے ہو گیا ایک روپے مل گیا اتنے میں فقیر پاس سکتے ہیں اس نے کہا ایک روپے کا سوال ہے تو بے دھیانہ بے سوچے کہ میں کیا کرنے لگوں وہ فقیر پسکو پکڑا دیا اب وہ پکڑا ہے تھا کہ فقیر ترنگ میں آ گیا اس نے کہا مان جو مانگتا ہے اس نے کہا میں ربیہ وابس کرتا بزیر کچھ نہیں چاہیے تو یہ اس قسم کے قصے ہیں جو فقیر مانگ رہے ہیں وہی مرادیں نہیں کوئی کر رہے ہیں آپ کی ان کو یہ آپ نے بتانا تھا یہ جاہلانہ باتیں ہیں جو کر کے رہے ہیں