14. حضور، میں وہاں فاتحہ پڑھنے گیا تھا۔

اردو مجلسِ عرفان، 18 دسمبر 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میں فاتحہ بنے گیا تھا فاتحہ بنے کے مضمون آپ نے کہاں سے لیا تھا مطلب قرآن کریم میں کہیں آتا ہے حدیث میں کہیں آتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر فاتحہ پڑھا کرتے تھے یا آپ کی قبروں پر لوہ جاگے فاتحہ پڑھتے تھے کہیں ہے پھر یہ بھی بہت غلط فرضی بنا ہوا ہے دعا کرنے جاتے ہیں ہم اور دعا کے طور پر سورہ فاتحہ پڑھنا بھی جائز ہے مگر صحابہ کے زندگی میں کوئی واقعہ ایسا نہیں کہ وہ ایک دوسرے کو جب عیادت کے لئے جاہاں اس کے لئے تازیت کے لئے جاتے تھے تو فاتحہ پڑھا کرتے تھے یا کسی بذور کسی وفات جافتہ کے اوپر انہوں نے فاتحہ پڑھی بلکہ جو حنفی فقہ ہے یاد رکھئے اس میں نماز جنازہ میں فاتحہ شامل ہی نہیں ہے حنفی فقہ میں نماز جنازہ میں اور اکثر ہنفیوں ہنفیوں کی ہے ہندوستان میں تو جو نماز جنازہ میں شامل نہیں وہ پڑھ جائیں کہیں قبروں پہ جا کے

آج 10 میں سے 10 باقی